Paisa kamao

Paisa kamao Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paisa kamao, Business service, Faisalabad.

12/03/2023

*‏فرمانِ مصطفی ﷺ*

*دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں۔ ایک تندرستی اور دوسری فراغت۔*

*جامع ترمذی 2304*

14/02/2023

حدیثِ مبارکہ

"قیامت کے دن اللّٰہ تعالیٰ ارشاد فرماۓ گا: میں نے حلف کیا ہے کہ جس کا نام احمد یا محمد ہو، دوزخ میں نہ جاۓ گا۔"

فردوس الاخبار 8515
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!

"اس ذات کی قسم جس کے قبضہ و قدرت میں میری جان ہے لوگوں پر ایسا زمانہ ضرور آۓ گا کہ قاتل نہیں جان سکے گا کہ اس نے کس وجہ سے قتل کیا اور نہ ہی مقتول جان سکے گا کہ اسے کس وجہ سے قتل کیا گیا۔"

صحیح مسلم 7303

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paisa kamao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share