08/07/2025
السلام علیکم میرے معزز کسٹمرز!
ایک بہت اہم اطلاع آپ سب کے لیے:
حکومت پاکستان نے آن لائن بزنس پر 2 فیصد سیلز ٹیکس لاگو کر دیا ہے، جو ہر آرڈر پر لگے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ، تمام کوریئر کمپنیوں نے Cash on Delivery (COD) پارسلز پر 4 فیصد ٹیکس لاگو کر دیا ہے۔
🔺 اور یاد رکھیں: کل سے جتنے بھی پارسل COD موڈ پر جائیں گے، ان پر یہ ٹیکس لاگو ہوگا، اور یہ ٹیکس آپ کو ادا کرنا ہوگا۔
لیکن *اگر آپ Advance Payment کر کے آرڈر کریں گے، تو یہ 4 فیصد ٹیکس آپ پر لاگو نہیں ہوگا*۔
یعنی Advance Payment کر کے آپ یہ *اضافی خرچہ بچا سکتے ہیں*۔
🔸 چند مثالیں دیکھ لیں:
• اگر آپ کا پارسل 5,000 روپے کا ہے → ٹیکس = 200 روپے
• اگر 10,000 روپے کا ہے → ٹیکس = 400 روپے
• اگر 20,000 روپے کا ہے → ٹیکس = 800 روپے
• اگر 50,000 روپے کا ہے → ٹیکس = 2,000 روپے
یہ تمام ٹیکس صرف COD آرڈرز پر لاگو ہوں گے۔
ہم EasyPaisa, JazzCash اور Bank Transfer کی سہولت دیتے ہیں تاکہ آپ آسانی سے Advance Payment کر سکیں۔
ہمارا مقصد ہمیشہ شفاف کاروبار اور آپ کا اعتماد رہا ہے، اور رہے گا ان شاءاللہ۔
کسی بھی سوال یا وضاحت کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
شکریہ
*Ahmad Textile*
```FAISALABAD```