26/08/2026
🌙✨ جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ ✨🌙
🌹 12 ربیع الاول — عید میلادُ النبی ﷺ مبارک 🌹
نبیِ رحمت، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ 💚
✨ طاہر سنز پرنٹرز ✨ کی جانب سے
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو
عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو۔
💚 آمدِ مصطفیٰ ﷺ، رحمتوں کی بہار 💚
🌸 اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ 🌸
Tahir Son’s Printers
Printing Beyond Colors 🖨️✨
#عیدمیلادالنبی