USMAN Traders Faisalabad.

USMAN Traders Faisalabad. ہمارے پاس مصالہ جات اور ڈرائی فروٹ کی تمام ورائٹی ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے

یا اللہ دکھا دیں رمضان میں مدینہ ❤ #رمضان  #مدینہ  #آمین__یا__رب__العالمین
13/03/2025

یا اللہ دکھا دیں رمضان میں مدینہ ❤

#رمضان #مدینہ #آمین__یا__رب__العالمین

😍  Eating almonds can lead to more energy & stronger muscles and many more benefits. ENERGYDIABETESGLUTEN FREEHEART HEAL...
19/01/2025

😍 Eating almonds can lead to more energy & stronger muscles and many more benefits.

ENERGY

DIABETES

GLUTEN FREE

HEART HEALTH

WEIGHT MANAGEMENT

POWERFUL NUTRITION

For order
03144902201




🥰 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کسی مومن کو تھکن، بیماری، غم یا تکلیف پہنچتی ہے، یہاں تک کہ اگر اسے کانٹا بھی چ...
16/01/2025

🥰 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"کسی مومن کو تھکن، بیماری، غم یا تکلیف پہنچتی ہے،
یہاں تک کہ اگر اسے کانٹا بھی چبھے،
تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے۔"

(صحیح بخاری 5642؛
صحیح مسلم، حدیث 2573)

Welcome to the world of flavors! 😍 We offer premium quality spices and dry fruits that are pure, natural, and full of ar...
14/01/2025

Welcome to the world of flavors! 😍
We offer premium quality spices and dry fruits that are pure, natural, and full of aroma.

Bringing freshness to every taste and richness to every dish.
Our products promise quality at the right price.

Your trusted source
Spices and Dry Fruits House
USMAN Traders Faisalabad.




خشک میوہ جات صحت کے لیے بے حد مفید ہیں کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان میں فائبر، پروٹین، وٹامنز اور منرلز کی وا...
01/01/2025

خشک میوہ جات صحت کے لیے بے حد مفید ہیں کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان میں فائبر، پروٹین، وٹامنز اور منرلز کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے۔
بادام، اخروٹ، کشمش، اور کھجور دل کی صحت بہتر بنانے، دماغی کارکردگی بڑھانے، اور ہڈیاں مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ خشک میوہ جات نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتے ہیں اور جسم کو فری ریڈیکلز سے بچا کر بڑھاپے کے اثرات کو کم کرتے ہیں۔
انہیں اعتدال کے ساتھ روزانہ خوراک میں شامل کرنے سے مجموعی صحت پر مثبت اثر پڑتا ہے۔






BETTER   you   will   feel  😍When you eat HEALTHY MEAL 🍍🍎🍓🍇
23/12/2024

BETTER you will feel 😍
When you eat HEALTHY MEAL
🍍🍎🍓🍇








21/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mahar Nasir Ali, Asad Khan, Arslan Munir, Shyh Haseeb, Sajid Shakir

Address

غلہ منڈی فیصل آباد
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USMAN Traders Faisalabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share