14/06/2026
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ٹریڈنگ کی مہارتوں میں اضافے کے لیے کوہ نور سٹی فیصل آباد میں ڈائنسٹی انسٹیٹیوٹ کا قیام ۔۔۔۔۔
فاؤنڈر اینڈ سی ای او میاں عثمان رفعت , چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں ، میاں تنویر ریاض صدر انجمن تاجران کوہ نور سٹی میاں رفعت قادری ایڈوکیٹ نے افتتاح کیا