Faysal Soot Ghar

Faysal Soot Ghar Faysal Soot Ghar is a only name to trust.we are not a sellers only..we are setting new trends in market.

05/04/2020

‏"آخر کب تک"
ہم کرونا کی وجہ سے اپنے گھروں میں قید ہو کر بیٹھیں گے؟
یہ سوال مختلف ڈاکٹرز کی آراء سے ذہن میں آتا ہے۔
چین میں 81669 لوگ کو کرونا جن میں 3329 لقمہ اجل بنے، 76964 صحت یاب ہو گئے، صرف 1376 ایکٹو کیس ہیں اور یہ تعداد پر روز کم ہو رہی ہے۔
کیا اس کا مطلب چین میں لوگ اب معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں۔ کیا ان کی تجارت بحال ہو گئی ہے۔
امریکہ میں 311637 کرونا سے متاثر ہوئے جن کو تلاش کرنے کے لئے انہوں نے 1656897 کئے مطلب 18.81٪ صرف۔
کیا یہ باقی 81٪ جن کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے وہ کبھی کرونا سے متاثر نہیں ہوں گے۔ اور
اور اگر وہ متاثر ہوتے ہیں تو کیا وہ کیریر نہیں بنے گے۔
کیا ہم امریکہ جتنے ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔
اور اگر کر بھی لیں تو کیا حاصل جو لوگ ایک بار نیگیٹو آ جائیں وہ پھر اس کا شکار نہیں ہوں گے۔
کیا پھر ہم ان کا ٹیسٹ کریں گے اور ٹیسٹ ہی کرتے رہیں گے۔
دنیا میں صرف سال 2016 میں 1350000 لوگ ٹریفک حادثات میں جان سے گئے تو ہم نے ٹریفک کو لاک ڈاؤن کیوں نہیں کیا۔ اور اس نکلنے والے دھویں کی وجہ سے لوگ متعدد بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں وہ الگ۔
تو "آخر کب تک" ہم کرونا کی وجہ سے گھر میں قید ہو کر بیٹھیں گے
کیا اس سے ٹھیک ہو جانے والے دوبارہ اس سے متاثر نہیں ہوں گے۔
اگر وہ خود متاثر نہ بھی ہو تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ اس کے کیریر نہیں بنے گے۔
کیا ہم ٹیسٹ ہی کرتے جائیں گے کیا ٹیسٹ اس کا حل ہے
کیا یہ اتنا جان لیوا ہے کہ اس کی وجہ سے پوری دنیا کو گھروں میں قید کر دیا جائے

03/04/2020
01/04/2020

اسلام و علیکم ۔۔
آج تک کی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون مزید 14 دن تک برقرار رکھنے کا حکومتی فیصلہ کیا گیا ہے۔۔تاہم مارکیٹ ذرائع سے ابھی کوئی فیصلہ نہی آیا۔۔۔
جیسے ہی کوئی نئی اطلاع آئے گی۔۔سب احباب کو مطلع کردیا جائے گا۔۔
اللہ ہم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

29/03/2020

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
حکومتی ہدایات کے مطابق بازار اور دکان 4 اپریل 2020 تک بند رہے گی۔۔کسی بھی قسم کی اپڈیٹ کے لئے فیس بک پیج لائک کریں

29/03/2020

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
گھر رہیں،محفوظ رہیں۔
اللہ ہم۔سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین🤲🤲

21/04/2017

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ
آج کی پیاری بات
اس زمین میں ہم نے تمہارے لئے روزی کے سامان بنائے اور ان کے لئے بھی جن کو تم ہر گز روزی نہیں دے سکتے
الحجر 30

الحمداللہ 640 کلرز والا نیا کارڈ پیش کر دیا گیا ہے جس میں فور سیزن کلرز کی رینج میں مزید اضافہ کیا گیا ہےاپنا کارڈ حاصل ...
21/04/2017

الحمداللہ 640 کلرز والا نیا کارڈ پیش کر دیا گیا ہے جس میں فور سیزن کلرز کی رینج میں مزید اضافہ کیا گیا ہے
اپنا کارڈ حاصل کرنے کےلیے دکان کے فون نمبر 0412634708 پر رابطہ کریں
جزاک اللہ

34/2 والے شیڈ کارڈ میں ایک نیۓ لوگو کا اضافہ
19/08/2016

34/2 والے شیڈ کارڈ میں ایک نیۓ لوگو کا اضافہ

01/08/2016
25/07/2016

بڑی عید

لائے گی

بڑی خبر

إِنْشَاء َ اللَّه

29/05/2016

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ
آج کی پیاری بات
حدیث شریف
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کے ارادے اور خواہشات اس شریعت کے تابع نہ ہو جا ئیں جو میں لے کر آیا ہوں
مشکواۃ

Address

Old Timber Market, Montgomry Bazar
Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+92412634808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faysal Soot Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share