26/07/2020
السلام علیلکم ۔
اس پیج کا مقصد ہمارے علاقے میں کسی بھی قسم کی خرید و فروخت میں آسانی پیدا کرنا ہے ۔ بیچنے اور خریدنے والے کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے ۔ بائر اور سیلر کو بروکری اور کمیشن سے بچانا ہے ۔
اگر کوئی اپنی چیز بیچنا چاہتا ہے تو اس کا کنٹیکٹ نمبر اور تفصیل دی جائے گی تا کہ سیلر خود اس سے رابطہ کر لے ۔ اگر پیج پروموٹ ہو گیا تو بیچنے والے کی آواز ہمارے علاقے کے تمام لوگوں تک جائے گی اور اسے پلیٹ فارم مل جائے گا ۔ خریدار کو بھی آسانی سے مطلوبہ چیز مل جائے گی ۔ خریدار خود بیچنے والے سے رابطہ کرے گا اور سودا طے کرے گا ۔
اس پیج کا مقصد سوشل میڈیا کا بہتر استعمال اور لوگوں کی بروکروں سے جان چھڑوانا ہے ۔ تمام دوست اس پیج کو پروموٹ کریں اور اس کا استعمال کریں . سب دوست اس پیج کو لائک کریں ۔
کمرشل و ریذڈینشل جگہ ، کار ،بائیکس ، موبائل اور کسی بھی قسم کی خریدو فروخت کے لیے اس پیج کا استعمال کر سکتے ہیں ۔
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ شکریہ