Shafiq Ahmed Rahmani

Shafiq Ahmed Rahmani فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! ❤️‍🩹

اللّٰہ تیری رضا میں ہی سکون ہے ❤️‍🩹
(1)

26/05/2026

جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں
خطبہ حج

خشک مکئی 🌽🌽🌽🌽 2400 سے 2525 روپے تک فروخت
25/05/2026

خشک مکئی 🌽🌽🌽🌽
2400 سے 2525 روپے تک فروخت

مکئی ڈاؤن 🌽🌽🌽کوالٹی خشک مال 2500 سے 2550 روپے تک فروخت 🌱
23/05/2026

مکئی ڈاؤن 🌽🌽🌽

کوالٹی خشک مال 2500 سے 2550 روپے تک فروخت 🌱

سرسوں کوالٹی مال 7200 سے 7400 روپے فروخت 🌱
20/05/2026

سرسوں کوالٹی مال 7200 سے 7400 روپے فروخت 🌱

پنجاب منڈیوں میں پیرا فورس ایکٹیو 🌾🌾گندم مارکیٹ کا کام ،نہ کھیلنا تے کھیلن دینا والا حساب ہو گیا ہے کسان ریٹ بہتری کی ام...
17/05/2026

پنجاب منڈیوں میں پیرا فورس ایکٹیو 🌾🌾

گندم مارکیٹ کا کام ،نہ کھیلنا تے کھیلن دینا والا حساب ہو گیا ہے

کسان ریٹ بہتری کی امید میں جبکہ گورنمنٹ 3500 سے زیادہ ریٹ کرنے کو تیار نہیں

گندم بلیک میں چاہے 3700 روپے میں فروخت ہو جائے لیکن گورنمنٹ کا ریٹ 3500 روپے ہے 🔥🌾🔥
16/05/2026

گندم بلیک میں چاہے 3700 روپے میں فروخت ہو جائے

لیکن گورنمنٹ کا ریٹ 3500 روپے ہے 🔥🌾🔥

13-05-2026 بروز بدھ گندم مارکیٹ مختلف منڈیوں میں 3700 روپے سے 3800 روپے تک فروخت ۔ جبکہ چکی کوالٹی 3800 سے 3900 روپے تک ...
13/05/2026

13-05-2026 بروز بدھ

گندم مارکیٹ مختلف منڈیوں میں 3700 روپے سے 3800 روپے تک فروخت ۔ جبکہ چکی کوالٹی 3800 سے 3900 روپے تک پہنچ گئی ہے گندم ریٹ میں تیزی جیسی صورتحال 🔥 🔥 🔥 🔥

❤️‏رزق کا ملنا تمہاری قابلیت نہیں
بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی عطا ہے❤️

کراچی سندھ نیو گندم 4260 روپے تک 40 کلو کا کام ہو گیا 🔥🌾🔥 سندھ سائیڈ گندم میں تیزی برقرار 🔥🔥
12/05/2026

کراچی سندھ نیو گندم 4260 روپے تک 40 کلو کا کام ہو گیا 🔥🌾🔥

سندھ سائیڈ گندم میں تیزی برقرار 🔥🔥

09-05-2026 بروز ہفتہ اچھی کوالٹی گندم 3500 روپے فروخت 🌱جبکہ چکی کوالٹی 3500 روپے پلس تک مارکیٹ ہے 🌾 چکی کوالٹی والے سمجھ...
09/05/2026

09-05-2026 بروز ہفتہ

اچھی کوالٹی گندم 3500 روپے فروخت 🌱

جبکہ چکی کوالٹی 3500 روپے پلس تک مارکیٹ ہے 🌾

چکی کوالٹی والے سمجھ جائے کہ ڈیمانڈ کے حساب سے کوئی بھی ریٹ ہو سکتا ہے 🌱

کسان بہتر ریٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں 🌱

فلور ملز سپلائی میں رکاوٹوں کی شکایت کر رہی ہیں🌱

حکومت ذخیرہ اندوزی اور قلت کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔🌱

❤️‏رزق کا ملنا تمہاری قابلیت نہیں
بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی عطا ہے❤️

08/05/2026

کیا گورنمنٹ گندم امپورٹ کی تیاری میں ہے ۔۔؟؟؟

🤔🤔🤔

سرسوں کوالٹی مال 7200 سے 7500 روپے تک فروخت 🔥🌾🔥
06/05/2026

سرسوں کوالٹی مال 7200 سے 7500 روپے تک فروخت 🔥🌾🔥

Address

Gla Mandi
Gaggoo
61000

Telephone

+923485904083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq Ahmed Rahmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafiq Ahmed Rahmani:

Share