16/07/2025
اصل کھاد کاکمال فصل جاندار، کِسان خوشحال
سونا ڈی اے پی، ایم او پی یا ایس او پی لیتے وقت بوری پر موجود پہچان اسٹیکر کو لازمی چیک کریں کیونکہ پہچان اسٹیکر ہی اصلی کھاد کی ضمانت ہے۔ تو اب جعلی نہیں، صرف اصلی سونا کھاد کا انتخاب کریں!