Ghizer Polo club

Ghizer Polo club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghizer Polo club, Business service, Gahk pain tehsil punyial district ghizer, Gakuch.

جشن بہارہ پولو کپ 2025 فائنل میچ کے ونر ٹیم
28/04/2025

جشن بہارہ پولو کپ 2025 فائنل میچ کے ونر ٹیم

ضلع غزر میں کھیلے گئے جشن شہدائے غزر پولو کپ کی تصویری جھلکیاں
24/10/2024

ضلع غزر میں کھیلے گئے جشن شہدائے غزر پولو کپ کی تصویری جھلکیاں

آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹ بورڈ کے تعاون سے منعقدہ پولو ٹورنامنٹ گاہکوچ پولو گراؤنڈ میں  گلگت برادر کلب کی جیت کے ساتھ اختت...
22/10/2024

آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹ بورڈ کے تعاون سے منعقدہ پولو ٹورنامنٹ گاہکوچ پولو گراؤنڈ میں گلگت برادر کلب کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔فائنل میں یاسین کا مقابلہ برادر کلب گلگت سے تھا مقررہ وقت میں میچ 3/3 گول سے برابر رہا پھر دس منٹ کے اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں سکور نہیں کرسکے۔اور یوں گولڈن گول کی قانون کے تحت گلگت کی ٹیم گول کرکے فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیے۔یاسین کی جانب سے مرد بحران سعید الرحمن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات اور گلگت کی ٹیم کو جیت بہت بہت مبارک۔

Phander polo teem win over first match agan gupish 9/1
16/10/2024

Phander polo teem win over first match agan gupish 9/1

Aj khalagaya paraktis match k kuch tasvire jalkiya.....
09/03/2024

Aj khalagaya paraktis match k kuch tasvire jalkiya.....

07/04/2023

"چترال کے مایہ ناز سینئر پولو پلیر اور پولو کوچ صوبیدار محمد ایاز کی ناگہانی وفات پر نہایت غم اور دُکھ کا اظہار کرتے ھیں اور دُکھ اور پریشانی کی اس گھڑی میں ھم پسماندہ گان اور مرحوم کے پورے خاندان سے دِلّی تعزیت پیش کرتے ھیں ۔ صوبیدار ایاز ایک بہترین گُھڑ سوار اور مشہور پولو پلیر تھے۔ ان کی اچانک وفات سے پولو کے میدان میں ایک خلا پیدا ھوا ھے جس کو پُر کرنا نا ممکن ھے۔ الّلہ تعالیٰ مرحوم کو جنت نصیب کرے اور پسماندہ گان صبرِ جمیل عطا کرے۔۔آمین۔۔ " مِنجانِب۔حُسین علی ڈائریکٹر سپورٹس گلگت بلتستان۔۔مُعظّم علی( SP) ٹیم کپٹین قراقُرم پولو کلب گلگت۔۔صِفت خان (ر) ڈِپٹی کمشنر/ سینئر پولو پلیر استور۔۔ بُلبل جان سینئر پولو پلیر/ پولو کوچ جی۔بی۔۔ اشرف گُل صدر جی۔بی پولو ایسوسی ایشن۔۔ کاشِف ضِیأ صدر گلگت پولو ایسوسی ایشن۔۔ صدّام راجی جی۔بی۔اسکاوٹس پولو پلیر گلگت۔۔ وزیر ارسطُو سینئیر پولو پلیر گلگت۔۔ شاہ خان سینئیر پولو پلیر گلگت۔۔گرِی خان سینئر پولو پلیر گِلگت۔۔ فضلُ الرّحمٰن سینئیر پولو پلیر گلگت۔۔ گُلاب خان سینئیر پولو پلیر گلگت۔۔راجہ مُحمّد اعظم صدر پولو ایسو سی ایشن سب ڈویژن یاسین غذر صدر پولو ایسوسی ایشن سب ڈویژن پونیال اشکومن ۔

گاہکوچ میں کھیلے جانے والے آزادی گلگت بلتستان پولو ٹورنامنٹ کی  کچھ تصویری جھلکیاں۔
01/11/2022

گاہکوچ میں کھیلے جانے والے آزادی گلگت بلتستان پولو ٹورنامنٹ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

چترال اے ٹیم کے مشہور پولو پلیر اظہر علی دوران کھیل اپنے والد محترم سے گفتگو کرتے ہوئے۔
08/07/2022

چترال اے ٹیم کے مشہور پولو پلیر اظہر علی دوران کھیل اپنے والد محترم سے گفتگو کرتے ہوئے۔

لاسپور ٹیم کے کیپٹن سردار یفتالی ونر ٹرافی وصول کرتے ہوئے۔
02/07/2022

لاسپور ٹیم کے کیپٹن سردار یفتالی ونر ٹرافی وصول کرتے ہوئے۔

لاسپور ٹیم کے کیپٹن سردار یفتالی جیت کے بعد روایتی رقص پیش کرتے ہوے۔
02/07/2022

لاسپور ٹیم کے کیپٹن سردار یفتالی جیت کے بعد روایتی رقص پیش کرتے ہوے۔

Waseem best polo player yaseen teem.
29/05/2022

Waseem best polo player yaseen teem.

Address

Gahk Pain Tehsil Punyial District Ghizer
Gakuch

Telephone

03132369038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Polo club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share