21/04/2023
ان گنت دعاٶں , نیک تمناٶں , پر خلوص جزبوں کے ساتھ
عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ❤️
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے
اس عید کے موقعہ پر میرے چاچو سردار تنویر طاہر صاحب کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں اللہ پاک انکی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔