07/08/2026
قصر صفا مکہ مکرمہ: تینوں ملکوں کے سربراہان نے معاہدے پر دستخط کے بعد بیت اللہ شریف میں ایک ساتھ نماز ادا کی، گویا یہ معاہدہ اس عزم و ارادے سے کیا گیا کہ اسلام اور اسلام کی سلطنت کی حفاظت کی جائے گی۔ مسلمان جہاں مظلوم ہوں گے ان کا ساتھ دیا جائے گا۔ شر اور شریروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، اس عزم کے بعد اللہ کے حضور ایک ہی صف میں کھڑے ہوکر نماز ادا کی گئی، اللہ تعالیٰ اس اتحاد کو قائم و دائم رکھے۔۔ آمین
،
نمازِ جمعہ مبارک
🇸🇦🇵🇰🕋👑🤍🤍🤍🤍🤍👆