Ghotki Express News

Ghotki Express News منهنجي آواز اٿيندي ته پنهنجي مظلوم عوام لاءِ... ���

26/08/2026

ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
اس حوالے سے مزید جانتے منیر کلیری کی اس رپورٹ میں

26/08/2026
22/08/2026

اوباڑو سرکاری پرائمری سکول کی صورتحال نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے، مزید جانتے ہیں منیر کلیری کی اس رپورٹ میں...

22/08/2026

گھوٹکی : خانپور مہر میں پولیس چھاپے کے دوران خواتین پر مبینہ تشدد کا الزام
منیر کلیری ڈسٹرکٹ رپورٹر اسٹار ایشیا نیوز گھوٹکی

21/08/2026

اوباڑو :سرکاری پرائمری سکول کی صورتحال نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے، مزید جانتے ہیں منیر کلیری کی اس رپورٹ میں...

21/08/2026

گھوٹکی میرپور ماتھیلو: ماسٹر کالونی گرلز پرائمری اسکول کی چھت کا پلستر گرنے سے طالبہ زخمی، اسکول میں خوف و ہراس*

منیر کلیری ڈسٹرکٹ رپورٹر اسٹار ایشیا نیوز گھوٹکی

Address

Ghotki
6511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghotki Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share