Advocate Abdul khalique laghari

Advocate Abdul khalique laghari my page advocate abdul khalique laghari from ghotki

12/11/2022
12/11/2022

لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں حال پوچھیں قدر کریں دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں😇❤🔜*
*🦋Abdul khalique🦋✨*

12/11/2022

انسان میں انسانیت نہیں تو وہ انسان نہیں انسان میں انسانیت ہونا انسان کی نشانی ہے جو آج کے دور میں انسان میں نہیں

12/11/2022

پیسہ ضرورتیں تو پورا کر سکتاہے پر ایک اچھے مقصد کے لیے اچھے انسان کے ساتھ ساتھ بختہ ارادہ حوصلہ اور برداشت ضروری ہے جس میں برداشت ہے وہ ہار کر بھی فاتحہ کہلاتاہے اور جس یں برداشت نہیں وہ جیت کر بھی مایوس رہتا ہے

12/11/2022



*ہزار چاہنے والوں سے.🙂
*۱یک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے.✨🖇️

12/11/2022

دوست اگر مخلص ہو تو اس کو سونے سے زیادہ قیمتی سمجھو کیونکہ آج کے دور مخلص دوست کا ملنا اتنا مشکل ہے جتنا ماں باپ کے بغیر زندگی گذارنا کیونکہ زندگی میں سب سے قیمتی اور وفاداردوست یہی ہے

Address

Ghotki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Abdul khalique laghari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Abdul khalique laghari:

Share