Munir Chawla

Munir Chawla PANSARI �

17/05/2026
06/11/2024

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر عوام کی طاقت سے امریکی صدر بن گئے ویلکم بیک

14/09/2024

سٹی سکول انتظامیہ نے گرمی کی چھٹیوں کی تین ماہ کی فیس وصول کرنے کے لیے معصوم بچوں کو تین گھنٹے کے لیے کلاس روم میں سے باہر نکال کر ھاتھ اوپر اٹھا کر سزا دینے کا عمل شروع کر رکھا ھے ڈی سی او وھاڑی اور سی او ایجوکیشن وھاڑی نوٹس لیں

27/08/2024

ہم سمجھتے ہیں ہڑتال مسائل کا حل نہیں مرکزی تنظیم انجمن تاجران کی تمام یونینز کے متفقہ فیصلے کے مطابق کل بروز 28 اگست بروز بدھ ہم معمول کے مطابق اپنی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھیں گے اور تمام کاروباری مراکز کھلے رہیں گے ا من جانب وسیم احمد شیخ بانی مرکزی تنظیم انجمن تاجران سید شیراز حسین کاظمی صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران ملک محمد کاشف جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم انجمن تاجران

27/08/2024

کل ھم اپنا کاروبار جاری رکھیں گے انشاء اللہ
صدر مرکزی انجمن تاجران میلسی شیراز کاظمی جنرل سیکرٹری ملک کاشف

سردار راجہ سائیں صاحب بھائی وقاص بھورا کی بہن کی شادی پر جمیل مارکی میلسی میں کھچی برادران کے ساتھ یادگار تصویر
03/07/2024

سردار راجہ سائیں صاحب بھائی وقاص بھورا کی بہن کی شادی پر جمیل مارکی میلسی میں کھچی برادران کے ساتھ یادگار تصویر

اللہ تیرا شکر ہے ❤️(چاولہ پنسار سٹور میلسی)
04/06/2024

اللہ تیرا شکر ہے ❤️(چاولہ پنسار سٹور میلسی)

Address

میلسی شہر
Gilgit Baltistan
0000000

Telephone

+923007817272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munir Chawla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share