Wakhi women Organization WW0

Wakhi women Organization WW0 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wakhi women Organization WW0, Business service, Zulfiqar Abad Jutial Gilgit, Gilgit.

ہماری واخی ثقافت کی ایک خوبصورت روایت ہے کہ ہم رشتہ داروں کے  گھر میں جا کر ملاقات کرتی ہیں، خیریت دریافت کرتی ہیں اور آ...
17/07/2026

ہماری واخی ثقافت کی ایک خوبصورت روایت ہے کہ ہم رشتہ داروں کے گھر میں جا کر ملاقات کرتی ہیں، خیریت دریافت کرتی ہیں اور آپس میں وقت گزارتی ہیں۔

Unite is Strength Wakhi Women In GilgitWAKHI Wakhi people around the world WAKHI TAJIK SONGS Wakhi People Wakhi Studio
17/07/2026

Unite is Strength
Wakhi Women In Gilgit
WAKHI Wakhi people around the world WAKHI TAJIK SONGS Wakhi People Wakhi Studio

18/01/2026
Wakhi Women Tanzeem Sultan Abad Gilgit
04/01/2026

Wakhi Women Tanzeem Sultan Abad Gilgit

وخی تاجک کلچرل ایسوسی ایشن، گلگت یونٹ کے زیرِ اہتمام صحت اور فٹنس کو فروغ دینے کے لیے ایک کامیاب ہیلتھ فٹنس واک کا انعقا...
25/12/2025

وخی تاجک کلچرل ایسوسی ایشن، گلگت یونٹ کے زیرِ اہتمام صحت اور فٹنس کو فروغ دینے کے لیے ایک کامیاب ہیلتھ فٹنس واک کا انعقاد کیا گیا۔ یہ واک ذوالفقار آباد سے سلطان آباد، گلگت تک منعقد ہوئی، جس میں مجموعی طور پر 160 افراد نے شرکت کی۔ شرکاء میں 40 بزرگ شہری بھی شامل تھے جن کی عمر 40 سال سے زائد تھی۔
اس واک کا بنیادی مقصد وخی کمیونٹی میں صحت مند طرزِ زندگی، جسمانی سرگرمی اور فٹنس کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا تھا۔ شرکاء نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ واک میں حصہ لیا، جو اس پروگرام کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے۔

کل 24 دسمبر کو اے کے آر ایس پی (AKRSP) کے زیرِ اہتمام تعلیم اور صحت میں صنفی مساوات کے فروغ کے موضوع پر ایک ورکشاپ سیرین...
25/12/2025

کل 24 دسمبر کو اے کے آر ایس پی (AKRSP) کے زیرِ اہتمام تعلیم اور صحت میں صنفی مساوات کے فروغ کے موضوع پر ایک ورکشاپ سیرینا ہوٹل گلگت میں منعقد ہوئی۔ اس بامقصد اور مفید سیشن میں وخی خواتین نے بھرپور شرکت کی۔

Address

Zulfiqar Abad Jutial Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wakhi women Organization WW0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share