Village Sher Khan Jamali Larai

Village Sher Khan Jamali Larai لاڙائي جمالي جي هت جون ٺاهيل ٽوپين جو مرڪز.

29/01/2024

عورت کو مرد کی پسلی سے بنا کے اللہ نے مرد کو اپنی اس حکمت کا اشارہ دیا کہ میں نے عورت کی تخلیق فرشتوں کی لائی ہوئی مٹی سے نھیں کی بلکہ میں نے اسے تمھارے جسم کے حصے سے نکالا کہ عورت کا تقدس اور پردہ قائم رہے اور فرشتوں کو بھی خبر نہ ہونے پائے کہ زمین کی لائی ہوئ کس مٹی سے عورت کی تخلیق ہوئی ہے

یعنی عورت کے تقدس کی حد تو دیکھیں کہ فرشتوں سے بھی اسکی بناوٹ کا پردہ لازمی قرار دیا گیا اور پہلی عورت اسی مرد کی پسلی سے نکلی جس کی وہ منکوحہ کہلائی تھی اب بات آتی پسلی کی کہ عورت پسلی سے ہی کیوں نکلی کیا ٹیڑھا پن وہاں سے ملا ؟؟؟

نہیں یہاں بھی حکمت سے خالی بات نہیں انسانی جسم میں دل اور بہت سے نازک پارٹس پسلی کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں یعنی پسلی ایک ڈھال ہے ان نازک پارٹس کے لیے تو اللہ پاک نے عورت کو پسلی سے نکال کے یہ نہیں بتایا کہ عورت میں ٹیڑھا پن ہے بلکہ اس نے عورت کی پسلی سے تخلیق کر کے یہ بات سمجھا دی کہ عورت دل سے لگا کر رکھنے کی چیز ہے اور عورت کو دل سے لگا کر رکھو گے تو وہ وقت پڑنے پہ ڈھال بھی بن سکتی ہے...

عورت کا ہر روپ میں احترام کریں اس سے آپ کی تربیت کی عکاسی ہوتی ہے اور جتنا ہو سکے ہر بات کا مثبت پہلو تلاش کیا کریں منفی پہلو نکال کے اللہ کی بنائی ہوئی تخلیق اور چیزوں کا مذاق نہ اڑائیں...!!!

29/01/2024

اللّٰه تعالیٰ کی خاطر چھوڑی ہوئی چیزوں کا اجر بہت جلدی ملتا ہے, اللّٰه تعالیٰ کیلئے اپنی انا اپنی ضد چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری جھولی بھر دے گا …ان شاءاللّٰه تعالیٰ " ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تُمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا ، تو ضرور ہم تُمہیں پھیر دیں گے اُس کی طرف جِس میں تُمہاری خوشی ہے! ۔ " 🙂♥️🥀

" سورۃ البقرہ (۱۴۴) ⁦۔❤️🌹

👑🌸🩵

29/01/2024

’’نمازِ فجر کا ضیاع‘‘

’’جو بندہ نمازِ فجر کے وقت سویا رہتا ہے اور اسے ضائع کر دیتا ہے وہ اس قدر بڑے جرم کا مرتکب ہے کہ اللہ کی پناہ۔ آپ اندازہ لگائیں کہ ایک انسان اپنے دن کا آغاز ہی اللہ تعالی کی نافرمانی سے کرے۔ حدیثِ قدسی میں ہے، اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں : ’’میرا بندہ جس چیز کے ذریعے میرا تقرب حاصل کرتا ہے اس میں مجھے محبوب ترین عمل وہ ہے جو میں نے اس پر فرض کیا ہے ۔‘‘ (صحیح بخاری : ٦٥٠٢) اگر کسی کی صبح ہی اس حالت میں ہو کہ وہ اللہ کے پسندیدہ ترین عمل کو ضائع کر رہا ہو، اسے اپنے رب کی پسند و ناپسند اور رضامندی و ناراضگی کی پرواہ ہی نہ ہو، اُس سے کس خیر کی امید رکھی جا سکتی ہے؟ اتنا بڑا نقصان کر کے اب وہ سارے دن میں کس نفع کی امید لگائے بیٹھا ہے؟ اپنا سب کچھ خسارے میں ڈال کر اب وہ کیا بچانا چاہ رہا ہے؟ اپنے خالق و مالک کی ناراضگی و نافرمانی مول لے کر اب وہ کس کی رضامندی کا طالب ہے؟ انصاف سے بتائیے! جب ایک بندہ اپنا تعلق ہی اپنے رب سے نہیں جوڑنا چاہتا تو اب اس نے پورے دن میں پیش آمدہ تنگیوں اور پریشانیوں میں کس منہ سے اس سے امید لگا رکھی ہے؟‘‘

29/01/2024
29/01/2024

کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سنا یا پڑھا ہے ؟
آپ اسکو سن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔
اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔

وَالضُّحٰى (1)

دن کی روشنی کی قسم ہے۔

وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2)

اور رات کی جب وہ چھا جائے۔

اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں۔
زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزارتی ہے ۔ کبھی روشن کبھی تاریک۔
تو پتہ چلا دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔ دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے۔ اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں۔
جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے۔
بات یہ ہے آپکو یقین ہونا چاہیے۔
کیا یقین ہونا چاہیے ؟
کہ کچھ بھی ہو۔

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (3)

آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔

ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار ہوگا۔
ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا
جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہو۔ آپکا رب نہیں چھوڑے گا۔
ہر محبت بیزار ہوسکتی ہے۔پر خالق کی محبت مخلوق سے ختم نہیں ہوتی 🤍
کتنی پیاری تسلی ہے نا ۔ اللہ ہمیشہ ساتھ ہیں ۔۔۔
جب ہم دنیا میں خسارے میں جارہے ہوتے ہیں۔ہر تعلق آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوتا ہے ۔ ہر چیز دور جا رہی ہوتی ہے۔ دنیا منہ موڑے کھڑی ہوتی ہے تو یاد رکھے

وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4)

اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے۔

اصل چیز تو آخرت ہے۔
دنیا میں نہ ہو کامیابی، لیکن آخرت پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا ہے
آپ کیوں امید کرتے ہیں لوگ راضی کریں ؟
آپ کیوں ایسے اعمال نہیں کرتے جن سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو،
آپ اللہ کے لیے کوشش کریں اللہ تسلی دیتے ہیں۔

وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى (5)

اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔

کیا ہوا جو ساری محنت ضائع ہوگی ؟ کیا ہوا سب نے چھوڑ دیا ؟ کیا ہوا سب کے آگے برے بن گے ؟ کیا ہوا مسلسل ناکامی ہے ؟ کیا ہوا مسلسل تنگی ہے؟ کیا ہوا کوئی راہ نظر نہیں آتی ۔
یاد رکھے ! اللہ آپکے ساتھ ہیں وہ آپکو بھولے گا نہیں۔
تو پھر کیا غم ؟ پھر کیا پریشانی ؟۔
لوگوں کی بیزاریت پر پریشان نہ ہو آپ مسلمان ہیں آپکے پاس اعزاز ہے آپکا رب آپ سے بیزار نہیں

23/01/2024

"
جو اپنے ربّ کو پہچان لیتا ہے،
وہ اپنی خواہشات کے پیچھے چلنے کے بجائے اپنے ربّ کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے!"

کائنات میں کوئی اتنا انتظار نہیں کرتا
جتنا رب بندے کی توبہ کا انتظار کرتا .

گھنٹوں پریشان رہنے کی بجائے
چند منٹ سکون سے بیٹھ کر اللّٰہ کا ذکر کریں
اور چیزوں کو ایکسیپٹ کریں،
یقیناً تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔
یا اللہ میرے لئے بھی آ سانیاں فرما

اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں اپنی ذات کی بہترین پہچان کروائے
اور ہمیں اللہ تعالیٰ اپنی، اور اپنے رسول کی، اپنے کلام کی، اپنے دین کی اور دین والوں کی عزت کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

23/01/2024


آج کا دن ان عظیم مردوں کے نام جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں کے ساتھ > ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کے لئے گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں پھر ساتھ بیٹھکر قہقہے لگا کر کہتے ہیں، "تم لوگ کھاؤ! میں تو راستے میں کھاتا آیا هوں

آج کا دن ان سب عظیم جوانوں کے نام جو شادی کے چند ہفتے بعد پردیس کی فلائٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا "ATM" بن جاتے ہیں جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا زندگی موقع ہی نہیں دیتی

آج کا دن ان سب مذدوروں، سپروائزروں اور فیلڈ افسروں کے نام جو دن بھر کى تھکان سے ٹوٹے بدن کے باوجود، اپنے بیوى بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کیلئے رات کو واٹس ایپ کال کرنا نہیں بھولتے

آج کا دن ان سب دکانداروں اور سیلز مینوں کے نام جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا لگا کر کہتے ہیں "باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے

آج کا دن ان جوانوں کے نام جو ہم سب کی حفاظت کے لیے
باڈر پے سینا تانے اپنی اولاد سے بڑھ کے ہماری خاطر جان کا نظرانا دینے والے سپوتون کے نام

آج کا دن ان سب عظیم مردوں کے نام جو ملک کے کسى ایک کونے سے ڈرائیو شروع کرتے ہیں اور پورے پاکستان میں اشیاء تجارت ڈھو کر آ تے ہوئے بیٹی کے لئے کسی اجنبی علاقے کی سوغات لانا نہیں بھولتے

آج کا دن ان معزز افسران کے نام جو ویسے تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے مگر اپنے بچوں کے رزق کیلئے سینئر اور سیٹھ کى گالیاں کھا کر بھی مسکرا دیتے هیں اور جواب میں بس اتنا کہتے ہیں کہ " کام ٹھیک کروں گا سر! ابھی کا ابھی کروں گا سر

آج کا دن ان عظیم کسانوں کے نام جو دسمبر کی برستی بارش میں سر پر تھیلا لئے پگڈنڈی پگڈنڈی پھر کر کسی کھیت سے پانی نکالتے ہیں اور کسی میں ڈالتے ہیں

آج کا دن ان دیہاڑى داروں کے نام جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنى بیٹى کا پسندیدہ 'انڈے والا بن کباب' لاتے ہیں اور ساتھ اعلان بھی کردیتے ہیں کہ انکا پسندیده کھانا تو بس روٹى اور چٹنى هى ہے

اور آج کا دن میرے والد صاحب کے نام جنہوں نے مجھے زندگی بھر کى خوشیاں دیں اور پھر زندگی بنا بھی دی

آج کا دن ہر نیک نفس، ایماندار اور محبت کرنے والے باپ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کے نام جو اپنے لئے نہیں، اپنے "گھر والوں" کیلئے کماتے ہیں. جن کا کوئى عالمى دن نہیں هوتا مگر ہر دن ان کیلئے عالمى دن ہى ہوتا هے کیونکہ جنکے لئے وه محنت کرتے ہیں وہى تو انکا ' کُل عالم ' ہیں

23/01/2024

سنڌ واسين آبادگارن لاءِ بري خبر.
هن سال جنوري جي اڄوڪي تاريخ تائين پاڪستان ۾ صرف ۽ صرف 0.04 انچ برف باري رڪارڊ ڪئي وئي آهي جيڪا نه هجڻ جي برابر آهي جڏهن ته برف باري جي نارمل سالانہ ايوريج 43 انچ آهي اميد آهي ته جنوري جي آخري هفتي ۾ يا فيبروري ۾ برف باري ٿئي ۽ ڪجهه بھتري اچي اگر نه ته پوءِ سنڌ کي ۽ سنڌ واسين کي ايندڙ مهينن دوران پاڻي جي کوٽ کي منهن ڏيڻ لاءِ تيار ٿيڻ گهرجي.

16/01/2024

رسول اللّه ﷺ نے فرمایا ۔✅
جو شخص اللّه اور قیامت کے دن پر یقین رکھتا ہو اسے چاہیے کے خیر و بھلائی کی بات کرے یا پھر خاموش رہے ۔💛
صحیح بخاری :6475

15/01/2024

مٽياري ھاء وي ۾ گذريل سالن جي ڀيٽ کان سال 2022 کان مختلف ٺيڪيدارن لکين نـ پر ڪروڙين روپيـ مختلف ترقياتي ڪمن جي اسڪيمن مان ڪڍرايا جنھن جاباقائدا ڪوڙا بل ٺاھي رقمون ڪڍرايون ويون جن ۾ سرفھرست ٺيڪيدار ارشد انڙ رھيو جنھن ڪيترائي ٺيڪا کنيا جيڪي ڪروڙين روپين جا ھئا ۽ اھي ڪم جتي بـ ھن ڏيکاريا اتي ھڪ تـ ڪم اڌورو ٻيو تـ جتي ڪجھ ڪم ڪيو تـ اتي انتھائي ناقص مٽيريل استعمال ڪري ڪوڙا بل ٺاھي ڪروڙين روپيـ ڪڍرايا جڏھن تـ گذريل سال کان ڪرپشن ۾ ڪمائو آفيسر جن ۾ وقار انڙ XEN , بشير سنائي SDO مٽياري , قاضي ناصر SDO ھالا , جڏنھن تـ غيرقانوني طريقي سان ٽينڊر ڪلارڪ جي چارج وٺندڙ ذوالفقار ملاڻو , عبدالمجيد شھوڪ ھيڊ ڪلارڪ , خالد انصاري اڪائوننٽنٽ , غيرقانوني طرقي سان شامل ٿيندڙ شاھنواز رڏ سب انجنئير , ٺيڪيدار محمد قاسم ميمڻ , موسي ڪاڪا , ۽ ٻيا شامل آھن جن ڪروڙين روپيـ ڪرپشن ڪئي ۽ آفيسرن ۽ ٺيڪيدارن خلاف مٽياري هيومن رائيٽس جسٽس اينڊ ڊيفينڊر ثبوت ۽ رپورٽ پڻ ليگل نوٽيس اعلا اختيارن کي جاري ڪندي.

برطانیہ کی غیر سرکاری فلاحی تنظیم آکسفیم نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سن 2020 کے بعد سے دنیا کے پانچ امیر ترین افرا...
15/01/2024

برطانیہ کی غیر سرکاری فلاحی تنظیم آکسفیم نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سن 2020 کے بعد سے دنیا کے پانچ امیر ترین افراد کی دولت میں دوگنا اضافہ ہوا ہے جب کہ پانچ ارب افراد مزید غربت میں چلے گئے ہیں۔
پیر کے روز شائع ہونے والی یہ رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب داوؤس میں ورلڈ اکنامک فورم میں دنیا بھر کے اشرافیہ طبقے کے افراد شرکت کر رہے ہیں۔
غربت کے خلاف کام کرنے والی اس تنظیم نے پایا کہ کوئی ارب پتی یا تو بڑی کمپنیوں کو چلا رہا ہے یا دنیا کی دس بڑی کمپنیوں میں سے سات کا اہم شیئر ہولڈر ہے۔
کووِڈ کے بعد بڑھتی عدم مساوات سے لڑنے کے لیے حکومتیں کچھ بھی نہیں کر رہیں.
رپورٹ کے مطابق دنیا کے سرفہرست پانچ امیر ترین افراد ایلون مسک، برنارڈ ارنالٹ، جیف بیزوس، لیری ایلی سن اور مارک زکربرگ کی مشترکہ دولت میں گزشتہ سال 114فیصد یا 464 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 869 بلین ڈالر ہو گئی.

15/01/2024

ڪڻڪ جي آبادگارن کي صلاح ڏني وڃي ٿي ته ڪڻڪ جي فصل کي نقصان ڪار جيتن کان بچائيندي في ايڪڙ پيداوار ۾ واڌ کي يقيني بڻائين. ايفڊ يا ڪارو مھلو فصل تي حملو ڪري ٻوٽن جي پنن مان رس چوسي ٿو، جنهن ڪري ٻوٽن ۽ پاڙن کي ڪمزور ڪري ٿو. سخت حملي جي صورت ۾ ٻج ۽ سنگ سڪي ويندا آهن، پن پيلا ٿي ويندا آهن، ۽ انهن تي ڪاراڻ ڄمڻ ڪري ٻوٽا کاڌ خوراڪ ٺاھي نه سگھندا آھن. ڪڻڪ جي فصل تي لشڪري ۽ امريڪن سنڊي جي حملي ڪري پيداوار تمام گهڻي متاثر ٿئي ٿي. لشڪري سنڊي ڪڻڪ جي پنن ۽ ڏانڊين کي کائي نقصان پهچائيندي آهي، ان کي روڪڻ لاءِ متاثر فصل جي چوڌاري کڏ کوٽيندا آهن ته جيئن سنڊي ان ۾ اچي ڪري پوءِ ان کڏ کي مٽيءَ سان پوري ڇڏجي. ڪڻڪ جي مرضن کي ڪوشش ڪري حياتياتي طريقن سان ڪنٽرول ڪيو وڃي ۽ ڪيميائي زهرن جي استعمال کان پاسو ڪيو وڃي.
جين ته لشڪري سنڊي بارش کان پو۽ تيزي سان وڌي ٿي ۽ ڪجھ آبادگارن جي فصلن تي لشڪري سنڊي جي حملي جا اطلاع پڻ مليا آھن ان ڪري آبادگار روزانو پنهنجي فصل جو معائنو ڪن ۽ ڪنھن بہ حملي جي صورت ۾ پنهنجي حد جي زراعت کاتي سان رابطو ڪن ـ

Address

Gilgit
1734

Telephone

+923048017934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Sher Khan Jamali Larai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share