06/07/2023
ویمن چیمبر آف کامرس ڈسٹرکٹ گلگت اور KADO گلگت بلتستان کے درمیان خواتین کو مختلف کورسز کروانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے
اس منعقدہ یادداشت (MOU) کے تحت، ویمن چیمبر آف کامرس اور KADO گلگت بلتستان کو مل کر خواتین کیلئے مختلف تعلیمی کورسز متعارف کروانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ان کورسز میں بیوٹی پالر ،Stiching,کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی، کاروباری مہارتیں اور دیگر متعلقہ کورسز شامل ہیں۔ یہ سب کورسز عموماً خواتین کے لئے مخصوص ہوں گے ۔