Shafi Ullah Alam786

Shafi Ullah Alam786 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shafi Ullah Alam786, Business service, Gilgit.

کوئی ایسی راہ پہ ڈال مجھے ... جس راہ سے وہ " دلدار " ملے.... کوئی تسبیح دم درود بتا ...؟؟ جسے پڑھوں ۔۔ تو میرا یار ملے A...
19/10/2024

کوئی ایسی راہ پہ ڈال مجھے ...

جس راہ سے وہ " دلدار " ملے....

کوئی تسبیح دم درود بتا ...؟؟

جسے پڑھوں ۔۔ تو میرا یار ملے At Gilgit

میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا 🥀جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو 🦅.
24/09/2024

میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا 🥀
جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو 🦅.

خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائی...
06/09/2024

خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔ میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔
دو سال بعد اسی خوبصورت لڑکی کو نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔
اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔
اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125
آ جاتی ہے.
براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں۔ 🙏😎🙏

جو لوگ امیدیں اپنے رب سے رکھتے ھیںوہ زندگی میں کبھی مایوس نہیں ھوتے ❤️
22/08/2024

جو لوگ امیدیں اپنے رب سے رکھتے ھیں
وہ زندگی میں کبھی مایوس نہیں ھوتے ❤️

جن لوگوں میں اکیلا چلنے کا حوصلہ ہو  ایک دن انہی کے پیچھے قافلہ ھوتا ہےAt jutial nala
19/06/2024

جن لوگوں میں اکیلا چلنے کا حوصلہ ہو
ایک دن انہی کے پیچھے قافلہ ھوتا ہے
At jutial nala

22/08/2021

Gilt git bazar

21/08/2021
21/08/2021

Address

Gilgit
234567

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923555831624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi Ullah Alam786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafi Ullah Alam786:

Share