Nagar 360

Nagar 360 photography and videography

یاد رکھۓ دشمن ہمیشہ کاروبار کے بہانے کامیاب ہوۓ ہیں۔ایک اہم پوائنٹ کی طرف توجہ مبذول کرنا چاہتا ہوں کہ آجکل ہمارے گلگت ب...
28/08/2024

یاد رکھۓ دشمن ہمیشہ کاروبار کے بہانے کامیاب ہوۓ ہیں۔
ایک اہم پوائنٹ کی طرف توجہ مبذول کرنا چاہتا ہوں کہ آجکل ہمارے گلگت بلتستان کے ہر ویلی میں غیر مقامی لوگوں کی بھرمار جاری ہے۔یہ لوگ کاروبار کے بہانے بلا کسی ججھک بغیر کسی خوف کے ھمارے محلوں میں گھوم رہے ہیں بعض اوقات یہ لوگ دریاں، چٹائیاں پلاسٹک وغیرہ لے کر گھروں تک آجاتے ہیں۔۔۔

اس بات پہ یقین ہے کہ ان لوگوں کا مقصد کاروبار نہیں ھے۔۔لہذا ان غیر مقامی افراد پر کڑی نظر رکھے اور ان کو آبادی میں گھسنے نہ دیں۔۔
بالخصوص عوام کو چاہئے کہ ان پر کڑی نظر رکھیں...

04/08/2024

گلگت ،
رحیم آباد نالے میں خطرناک سیلابی ریلہ ۔۔۔۔
سیلابی ریلے نے دریائے ہنزہ نگر کا رخ روک دیا دریا رحیم آباد کی آبادیوں میں داخل۔۔۔

چلاس مارکو پولو ٹرانسپورٹ کمپنی کا  بس  گہری کھائی میں جا گری ۔ تین خواتین سمیت 20افراد جاں بحق 18 زخمی ہوگئے ۔نجی ٹرانس...
03/05/2024

چلاس مارکو پولو ٹرانسپورٹ کمپنی کا بس گہری کھائی میں جا گری ۔ تین خواتین سمیت 20افراد جاں بحق 18 زخمی ہوگئے ۔
نجی ٹرانسپورٹ کمپنی مارکو پولو کی راولپنڈی سے گلگت آنے والی بس گونر فارم چلاس کے قریب گہری کھائی میں گرنے کے بعد مقامی افراد اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ۔

25/03/2024
19/03/2024

Address

Nagar
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nagar 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share