Hunza Bedsheets Center

Hunza Bedsheets Center We deal bedsheets,cusions and other types Handicrafts

12/08/2022

فاطمی خلافت سوئم کے بارے میں قران پاک اور حدیث میں پشن گوئیاں

8- عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْفُضَيْلِ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ع قَالَ قَالَ: وَ اللَّهِ مَا تَرَكَ اللَّهُ أَرْضاً مُنْذُ قَبَضَ آدَمَ ع إِلَّا وَ فِيهَا إِمَامٌ يُهْتَدَى بِهِ إِلَى اللَّهِ وَ هُوَ حُجَّتُهُ عَلَى عِبَادِهِ وَ لَا تَبْقَى الْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ حُجَّةٍ لِلَّهِ عَلَى عِبَادِهِ.

8۔ فرمایا امام محمد باقر (ع) نے خداوند تعالی زمین پر جب سے آدم کا انتقال کیا کبھی اپنی زمین کو بغیر امام کے نہیں چھوڑا ۔ یہ امام لوگوں کو اللہ کی طرف ہدایت کرتا ہے اور اس کی بنددوں پر اس کی حجت ہوتا ہے زمیں کسی وقت وجود امام سے خالی نہیں رہی یہ حجت خدا ہوتا ہے اس کے بندوں پر ۔

اصول کافی

۔ (۱۲۹۲۱)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰییَمْلِکَ رَجُلٌ مِّنْ اَھْلِ بَیْتِیْ اَجْلٰی اَقْنٰییَمْلَاُ الْاَرْضَ عَدْلًا کَمَا مُلِئَتْ قَبْلَہُ ظُلْمًا یَکُوْنُ سَبْعَ سِنِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۱۴۷)

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک کہ میرے اہل بیت کا ایک آدمی برسرِاقتدار نہیں آجائے گا، وہ انتہائی خوبصورت اونچے ناک والا ہوگا اور وہ زمین کو عدل و انصاف سے اسی طرح بھر دے گا، جیسے یہ اس سے پہلے ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی، وہ سات برس ٹھہرے گا۔
Musnad Ahmed #12921
Status: صحیح

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عُمَرَ بْنَ عُبَيْدٍ حَدَّثَهُمْ. ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي ابْنَ عَيَّاشٍ. ح وَحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ. ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا زَائِدَةُ. ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ فِطْرٍ، ‏‏‏‏‏‏الْمَعْنَى وَاحِدٌ كُلُّهُمْ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَاصِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زِرٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا يَوْمٌ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ زَائِدَةُ فِي حَدِيثِهِ لَطَوَّلَ اللَّهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ اتَّفَقُوا:‏‏‏‏ حَتَّى يَبْعَثَ فِيهِ رَجُلًا مِنِّي أَوْ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي يُوَاطِئُ اسْمُهُ اسْمِي وَاسْمُ أَبِيهِ اسْمَ أَبِي زَادَ فِي حَدِيثِ فِطْرٍ يَمْلَأُ الْأَرْضَ قِسْطًا وَعَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ ظُلْمًا وَجَوْرًا، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ فِي حَدِيثِ سُفْيَانَ:‏‏‏‏ لَا تَذْهَبُ أَوْ لَا تَنْقَضِي الدُّنْيَا حَتَّى يَمْلِكَ الْعَرَبَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي يُوَاطِئُ اسْمُهُ اسْمِي ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ لَفْظُ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبِي بَكْرٍ بِمَعْنَى سُفْيَانَ.

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر دنیا کا ایک دن بھی رہ جائے گا تو اللہ تعالیٰ اس دن کو لمبا کر دے گا، یہاں تک کہ اس میں ایک شخص کو مجھ سے یا میرے اہل بیت میں سے اس طرح کا برپا کرے گا کہ اس کا نام میرے نام پر، اور اس کے والد کا نام میرے والد کے نام پر ہو گا، وہ عدل و انصاف سے زمین کو بھر دے گا، جیسا کہ وہ ظلم و جور سے بھر دی گئی ہے ۔ سفیان کی روایت میں ہے: دنیا نہیں جائے گی یا ختم نہیں ہو گی تاآنکہ عربوں کا مالک ایک ایسا شخص ہو جائے جو میرے اہل بیت میں سے ہو گا اس کا نام میرے نام کے موافق ہو گا ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: عمر اور ابوبکر کے الفاظ سفیان کی روایت کے مفہوم کے مطابق ہیں۔
Sunnan e Abu Dawood #428 اا
اس حدیث کی واضحت ضروری ھے تاکہ امام قائم علیہ اسلام کی پہچان مومنین کے لیے اسان ھو رسول اللہ کے اس حدیث میں امام مہدی کی پہچان کےلیے انتہائی اسانی سے سمجھایا ھے کہ امام مہدی کی معرفت کس طرح ھوگی.امام مہدی علیہ سلام کی ایک پہچان اہل بیت رسول اللہ سے ھو نا ھے یعنی حضرت فاطمہ علیہ اسلام کی اولاد سے ھونا لازمی شرط ھے اس سے ھر خاص عام واقف ھے.کہ گزشتہ دور میں دو مرتبہ فاطمی خلافت اس روائے زمین پر قائم ھوچکی ھے. پہلا فاطمی خلافت امام محمد مہدی علیہ اسلام نے فاطمی خلافت کو روئے زمین پر قائم کیا اور پہلا فاطمی خلیفہ امام محمد مہدی علیہ اسلام بن امام رضی عبد اللہ علیہ اسلام ھے یہاں پر پہلا رسول اللہ کے اس حدیث کے مطابق ثابت ھوگئی ال محمد کے اماموں سے ایک امام نے دور ستر سےپردہ ہٹا کرفاطمی خلافت قائم کیا جو پہلا فاطمی خلیفہ بن گئے. اس کے والد کا نام عبد اللہ اور اس کا اپنا نام محمد مہدی تھا جو اسماعیلی مسلمانوں کا باره ویں امام ھے. پہلا دور خلافت امام محمد مہدی سے لےکر امام مستصرباللہ علیہ اسلام تک اماماں برحق نے روائے زمین پر فاطمی خلافت کو قائم کیا.اسماعیلی آٹھ اماماں فاطمی خلفاء بن گئے اس کا عرصہ 909ء سے لے کر 1095ء کا تھا.اس کے بعد دوسری فاطمی نزاری خلافت ھے جو امام نزار علیہ اسلام کے بیٹے امام ھادی علیہ اسلام نے یران سے لےکر افغانستان تجکستان روس چین شام اور اسی طرح برصغیر پاک وہند میں اسماعیلی نزاری دعوت کرکے قائم کیا اور نزاری خلافت کا عرصہ 1097ء سے1257ء کا تھا.جو امام ھادی علیہ اسلام سے لےکر امام رکن الدین خورشاہ علیہ اسلام تک آٹھ اسماعیلی نزاری اماموں نے خلفاء فاظمیه بن گئے تھے. اسماعیلی تاویل علوم میں ساتویں امام کا مرتبہ ایک خاص مرتبہ ھےجسے امام مّتم کۂتے ھیں .اور یہ پرحکمت حقیقت ھے کہ پہلی مرتبہ سات اماماں برحق فاطمی خلیفہ رہ چکے ھیں دوسری مرتبہ بھی فاطمی نزاری خلافت بھی سات اماموں پر مشتمل تھی دونوں خلافتیں آٹھویں امام میں جاکر اختتام پزیر ھوگٰی.اب رسول اللہ کے ان احدیث کے مطابق فاطمی خلافت سوئم قریب ھی ھےجو حضرت امام مہدی یا قائم قیامت کے نام اسماعیلی تاویلی تعلیمات کے عین مطابق ھے جسے اسماعیلی عقیدے میں امام مقیم کۂا جاتا ھےاب یہاں پر یہ واضحت کرنا ضروری ھےامام مہدی علیہ اسلام کے بارے میں نزاری اسماعیلی عقیدہ اور تاویلی تعلیمات کی پشن گوئیوں اور اسلام کے دوسرے شعیہ فرقوں کے عقیدوں میں اسمان اور زمین کا فرق ھے وہ یہ کہ اسماعیلی نزاریوں کا عیقدہ ھے دینا ایک لمحے کے لیے بھی امام زمانہ سے خالی نیہں ھوگی امام کا ھر زمانے لوگوں کی ہدیت کےلیے حاضر و موجود ھونا لازمی ھے.
Surat No 13 : سورة الرعد - Ayat No 7قران پاک میں حقیقت کی شہادت موجود ھے.
اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُنۡذِرٌ وَّ لِکُلِّ قَوۡمٍ ہَادٍ ٪﴿۷﴾
سوائے اس کے کہ تو ڈرانے والا ھے اور ھر قوم کے لیے ایک ھادی ھے
Surat No 36 : سورة يس - Ayat No 12

اِنَّا نَحۡنُ نُحۡیِ الۡمَوۡتٰی وَ نَکۡتُبُ مَا قَدَّمُوۡا وَ اٰثَارَہُمۡ ؕ ؑ وَ کُلَّ شَیۡءٍ اَحۡصَیۡنٰہُ فِیۡۤ اِمَامٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۱۲﴾٪  18
( ۱۲ ) کیوں کہ ) ہم یقینی طور مردوں پر کو زندہ کرنے والے ہیں ۔ اور ہم لکھتے جاتے ہیں اسے جووہ کرچکے ہیں اور وہ بھی جوان کے اعمال کے اثرات ہیں ۔ مزید یہ کہ ہم نے ہر چیز کا احاطہ روشن مرتبے والے امام ( ظاھر' اشکار' نورانی ) میں بھی کردیا ہے ۔ روشنی اور نور کی یه صفت ھے که وه خود بھی ظاھر ھے اور دوسرے چیۂروں کو بھی ظاھر کردیتا ھے.
اس ایت سے ظاھر ھوا دین کے تمام قوانین اور فرائض امام ظاھر دائرہ نور میں سمودی گئی ھے.اور امام مبین سے کوئی چیز سے باھر نیہں ھے
اب ھم کو امام مہدی علیہ اسلام کی پہچان اسماعیلی تعلیمات سے کرنا ضروری ھےجیسے کہ اپ جانتے شعیہ دوسرے فرقوں کے عقیدے کے مطابق ھے امام مہدی 12 سو سال پہلے پیدا ھوا کر ھی غائب ھوا ھے ان تمام فرقوں کی عقیدے کے مطابق جس کو وه اما م مۂدی سمجھتے ھیں.نه ان کے والد کا نام عبدالله ھے اور نه ان کا اپنا نام محمد ھے یا رسول کے ناموں میں کوئی نام ھے.12 سو سالوں سے غائب ھے جب مہدی کا حضور ھوگا تو دینا کو عدل وانصاف سے بھر دےگاامام.مہدی کا ظہور یا اسمان سے ھوگا یا سمندر سے ھوگا یا پہاڑ سے ھوگا وغیرہ وغیرہ. ایک دن میں ظہور ھوکر ھی اھل زمین والے کو ایک کردیں گا قانون امامت جو خدائی قانون ھے اس میں کوئی امام پیدا ھوکر ھی غائب نیۂں ھوا ھے اور نه 1400 سالوں غائب ھوکر بھی زنده ھے خدائی قانوں کوئی تبدیلی نیۂں ھے.
Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 8
وَ مَا جَعَلۡنٰہُمۡ جَسَدًا لَّا یَاۡکُلُوۡنَ الطَّعَامَ وَ مَا کَانُوۡا خٰلِدِیۡنَ ﴿۸﴾
( ۸ ) اور ( یہ کہ ) ان ( رسولوں اور اماموں ) کوہم نے ایسا کوئی جسم نہیں دیاتھا کہ وہ کھانا نہ کھاتے ہوں ، اورنہ وہ ہمیشہ زندہ رہنے والے ہی تھے ۔
Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 34
وَ مَا جَعَلۡنَا لِبَشَرٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ الۡخُلۡدَ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مِّتَّ فَہُمُ الۡخٰلِدُوۡنَ
) اور ہم نے آپ علیہ السلام سے پہلے بھی کسی آدمی کے لیے ہمیشہ کی زندگی نہیں قراردی ۔ اگر تم وفات بھی پا گئے تو کیا یہ لوگ ہمیشہ کی زندگی پاجائیں گے ۔

: سورة الأنبياء - Ayat No 35

کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ؕ وَ نَبۡلُوۡکُمۡ بِالشَّرِّ وَ الۡخَیۡرِ فِتۡنَۃً ؕ وَ اِلَیۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۳۵﴾
( ۳۵ ) ہرجاندار کو موت کامزہ چکھنا ہے اور ہم اچھے اور برے حالات میں ڈال کر تم سب کاامتحان لے رہے ہیں ، اور آخر کار تم کو ہماری ہی طرف پلٹنا ہے ۔
*بَابُ أَنَّ الْحُجَّةَ لَا تَقُومُ لِلَّهِ عَلَى خَلْقِهِ إِلَّا بِإِمَامٍ‏
1- مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْعَطَّارُ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَيْرٍ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مَحْبُوبٍ عَنْ دَاوُدَ الرَّقِّيِّ عَنِ الْعَبْدِ الصَّالِحِ ع قَالَ: إِنَّ الْحُجَّةَ لَا تَقُومُ لِلَّهِ عَلَى خَلْقِهِ إِلَّا بِإِمَامٍ حَتَّى يُعْرَفَ‏ .

1۔ فرمایا امام باقر (ع) نے کہ بغیر امام کی معرفت کرائے، خدا کی حجت بندوں پر تمام نہیں ہوتی ۔
اصول کافی ایک اور ضروری حدیث جو اسماعیلی اثناعشری اور سنی کتابوں بیان ھوا ھے یه ھی
من مات ولم يعرف امام زمانه مات ميتة جاهلية والجاهل في النار
""جوشخص مرے اور اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچانے تو وہ جاہلانہ موت میں مرتا ہے، اور جاہلانہ موت میں وه شخص مرتا ہے ، جوکسی پیغمبرکا مقربی نہ ہو ""، اور ایسا شخص دوزخ میں جاگر تا ہے۔ بحواله کتاب وجه دین صحفه نمبر 343 حکیم سیدنا پیر شاه ناصر خسرو کتاب کوکب دوری اثناعشری حدیث کی کتاب اصول کافی
اس حدیت سے سب کے ذۂین میں ایک ضروری سوال پیدا ھوتا ھے اگر امام مۂدی پیدا ھوکر ھی غائب ھوا ھے کسی مرید نے امام کی معرفت حاصل نیۂں کی ھو اور امام کا دیدار بھی نه کیا ھو .جس طرح مولا علی علیه اسلام سے لے کر امام جعفرالصاق علیه اسلام تک اور امام جعفرالصادق ع سے امام مستصرباالله علیه اسلام تک مرید امام کا دیدار کرتے تھے اور امام اعلی مقام برائے راست مریدوں کو فرمان فرماتے تھے ھدایت دیتے تھے. تاکه وه گمراھی سے بچ سکے اس حدیث کے مطابق اج تک جتنے بھی لوگوں نے دینا سفر کیےھیں اور ان کو امام کی معرفت نیۂں ملی وه جاھلانه موت مر گئے اس میں لوگوں کا قصور تھا امام نے اپنے اپ کو پوشیده اگر رکھا ھے اور امام کاکام ھی لوگوں حاضر موجود (اشکار) ره کر مومنین کی رانمائی کریں نه لوگوں سے خود پوشیده رھے

اب ھم قرانی پاک سے یه ثابت کرینگے که الله پاک کی اصلی سنت میں کوئی تبدیلی نیۂں جس سنت پر الله تعالی نے پیغبروں اور امامان اله رسول الله یعنی ائمه برحق کو بیھجا ھے Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 30

فَاَقِمۡ وَجۡہَکَ لِلدِّیۡنِ حَنِیۡفًا ؕ فِطۡرَتَ اللّٰہِ الَّتِیۡ فَطَرَ النَّاسَ عَلَیۡہَا ؕ لَا تَبۡدِیۡلَ لِخَلۡقِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ الدِّیۡنُ الۡقَیِّمُ ٭ۙ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿٭ۙ۳۰﴾
چنانچہ آپ یکسوہوکر اپنا رح دین پر قائم رکھیں،اللہ تعالیٰ کی فطرت ہے جس پر اُس نے لوگوں کو پیدا کیااللہ تعالیٰ کی سنت میں کوئی تبدیلی نہیں ،یہی سیدھادین ہے لیکن اکثرلوگ نہیں جانتے۔
Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل -
Ayat No 77

سُنَّۃَ مَنۡ قَدۡ اَرۡسَلۡنَا قَبۡلَکَ مِنۡ رُّسُلِنَا وَ لَا تَجِدُ لِسُنَّتِنَا تَحۡوِیۡلًا
ایسا ہی دستور ان کا تھا جو آپ سے پہلے رسول ہم نے بھیجے اور آپ ہمارے دستور میں کبھی ردو بدل نہ پائیں گے
سورة فاطر - Ayat No 43
فَلَنۡ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰہِ تَبۡدِیۡلًا ۬ ۚ وَ لَنۡ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰہِ تَحۡوِیۡلًا ﴿۴۳﴾
۔ سو آپ اللہ کے عادت ھرگز تبدیلی نہ پاو گے اور آپ اللہ کے طریقے میں کھبی تغیر نه دیکھو گے ۔

شعیه امامی اسماعیلی مسلمانون کا نظام امامت اور عقیده سنت الله قران پاک احدیث نبوی کے عین مطابق ھے جس کی گواھی قران اور حدیث رسول الله نظام نبوت اور امامت دے اس سے بڑھکر اور سچائی کۂاں ھوسکتی ھے.

اپ ھم یہاں امام مہدی علیہ اسلام کے بارے میں اسماعیلیوں کی تعلیمات سے ان عقیدہ بیان کریں گے کہ ان کا عقیدہ کیا ھے.اسماعیلی عقیدے کے مطابق امام مہدی کا ظہور کسی پہاڑسمندر اسمان وغیرہ سے نیہں ھوگا امام مہدی اللہ کی سنت کے مطابق حاضر وجود امام کی نسل سے ھی پیدا ھوگا امام مہدی کی خلافت کے لیے دینا میں اماماں برحق کا م کریں گے جو دینا والوں پر اپنے نیک کام کے ذریعے غالب آینگے اور دینا کو جنگ سے نیہں بلکہ علم کی ذوالفقار اور نیک کاموں کے ذریعے فتع کریں گے.امام کے نسل سے جو امام مہدی کا ظہور ھوگا وه ااپنے والد سابقه امام کا جانشین ھوگا.امام مۂدی کے لیے گزشته تمام اماماں برحق کام کریں گے اس کا نام رسول اللہ کے ھم نام ھوگا اور اس والد کا نام عبداللہ ھوگا جیسا کہ پہلے فاطمی خلافت میں ھوا ھے.
Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 105
وَ لَقَدۡ کَتَبۡنَا فِی الزَّبُوۡرِ مِنۡۢ بَعۡدِ الذِّکۡرِ اَنَّ الۡاَرۡضَ یَرِثُہَا عِبَادِی الصّٰلِحُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾
اور ہم نے زبور میں نصیحت کے بعد یہ لکھ دیا تھا کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے ۔ ( ٤٧ )
اس قرانی ایت سے پته چلتا ھے الله روئے زمین کا مالک ان اماماں برحق کو بنائے گا جو دینا میں حاضر و موجود ره اپنے نیک کام مو منین کی روحانی رهمائی کر رھے ھیں اور عوام الناس کے لیے دیناوی بۂتری کےلیے نیکی کے کام رھے ھیں. ان نیک کاموں کے ذریعے ھی دینا پر غالب ائنگے. کیونکه امام برحق امام الناس بھی ھے اور امام متقین بھی ھے
Page اسلام میں رنگا رنگی رحمت ھے .

Address

Second Floor, Ashiq Rana Market. Near Col. Hassan Market Cinema Bazar
Gilgit
05811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunza Bedsheets Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share