𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞۔

  • Home
  • Pakistan
  • Gilgit
  • 𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞۔
Call Website Contact the business

𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞۔ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞۔, Business Center, جوٹیال گلگت بلتستان, Gilgit.

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسائنمنٹ، ورکشاپ، امتحانات، داخلہ اور رزلٹ سے متعلق تمام معلومات ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔ طلبہ کی رہنمائی ہمارا مقصد ہے. اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں۔

15/02/2026

تنقید کے مختلف دبستان
@ تاثراتی تنقید
@ تجزیاتی تنقید
@ جذباتی تنقید
@ رومانی تنقید
@ مارکسی تنقید
@ نفسیاتی تنقید

15/02/2026

عصر حاضر کےچند مشہور ناول و ناول نگار
@ آگ کا دریا۔ قراہ العین حیدر
@ آنگن ۔ خدیجہ مستور
@ خدا کی بستی۔ شوکت صدیقی
@اداس نسلیں۔ عبد اللہ حسین
@ علی پور کا ایلی۔ ممتاز مفتی
@ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ
@ فردوس بریں۔ عبد الحلیم شرر
@شاہین، محمد بن قاسم، داستان مجاہد۔ نسیم حجازی
یہ وہ ناول ہیں جو ہر معروضی امتحانات و انٹرویوز میں پوچھتے ہیں۔ انہیں ذہن نشین کرنا از حد ضروری ہے

13/02/2026

شعری اصطلاع
وزن،۔ بحر،۔ تقطیع
وزن : پیمانہ
دو کلموں کی حرکات و سکنات کا برابر ہونا وزن کہلاتا ہے۔
بحر: سمندر، دریا
چند ایسے کلمات موزوں کا نام ہے جن پر اشعار کا وزن ٹھیک کیا جاتا ہے۔
تقطیع: ٹکڑے ٹکڑے کرنا
کسی شعر کے اجزا کو بحر کے ارکان پر وزن کر کے دیکھا جائے کہ وہ بحر کے مطابق ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔اسے تقطیع کہتے ہیں۔

#اردوادب اردو ادب و شاعری اردو لیکچرار اردو ایس ایس اور لیکچرر تیاری گروپ اردوہے جس کانام اردو تحقیق

حقی اکیڈمی جی بی" کی جانب سے۔۔۔۔۔۔ایک بار پھر اپنے چاہنے والوں کے لیے اردو ادب و اردو مضمون کی تیاری کے لیے مواد فراہم ک...
13/02/2026

حقی اکیڈمی جی بی" کی جانب سے۔۔۔۔۔۔
ایک بار پھر اپنے چاہنے والوں کے لیے اردو ادب و اردو مضمون کی تیاری کے لیے مواد فراہم کرنے کے ارادے سے حاضر ہیں۔ ہماری پوسٹوں سے وہ احباب فایدہ اٹھا سکتے ہیں جن کا اردو سے لگاؤ ہو اور اردو کی تیاری کے لیے کمر کس چکیں ہیں،

شاعریبلحاظ ہئیتبلحاظ موضوع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلحاظ ہئیت مثنوی، رباعی، قطعہ، مسمط(مثلث،مخمس،مسدس وغیرہ)ترکیب بند، ترجیح بن...
01/02/2026

شاعری
بلحاظ ہئیت
بلحاظ موضوع
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلحاظ ہئیت
مثنوی، رباعی، قطعہ،
مسمط(مثلث،مخمس،مسدس وغیرہ)
ترکیب بند، ترجیح بند اور مستزاد
بلحاظ موضوع
حمد، نعت، غزل، قصیدہ،مرثیہ، شہر اشوب، واسوخت، ریختی، پیروڈی اور گیت۔۔۔
۔تفصیل ساری۔۔۔۔۔
اردو ادب و گرامر کے بارے معلومات حاصل کرنے کے لیے پیج فالو اور لائیک کریں۔ شکریہ

Address

جوٹیال گلگت بلتستان
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞۔:

Shortcuts

Share