گلگت کے آوز

گلگت کے آوز شناخت، شعور اور خدمت—مغل کمیونٹی کی نمائندہ آواز۔

31/05/2026

✌️ غازیوں کا بڑا فیصلہ ✌️

شمولیتی پروگرام میں غازیوں کے سربراہ نے واضح اعلان کیا کہ اب ہمیں حافظ حفیظ الرحمن سے کوئی توقع نہیں، اسی لیے ہم سمیع اللہ مغل کے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں۔

ایک سابق فوجی بھائی نے کہا:
“ہم ختم ہونے نہیں آئے، بلکہ مخالفین کو سیاسی میدان میں شکست دینے آئے ہیں۔”

اس موقع پر سمیع اللہ مغل نے کہا:
“فوجی بھائیوں کی شمولیت میرے لیے اعزاز ہے۔ جب غازی ہمارے ساتھ ہیں تو یہ پورے گلگت بلتستان کے اعتماد کی علامت ہے۔”

🔐✌️ اب کی بار صرف سمی سرکا

23/05/2026
22/05/2026

جوانوں کی پہچان — سمیع اللہ منگول ❤

21/05/2026

آلو آلو… سمیع مغل آلو ✌️

چکرکوٹ اپڈیٹ چکرکوٹ جگوٹ کی سیاسی فضا میں ایک اور بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آگئی ✨علاقے کی معروف، باوقار اور معزز شخصیت ...
09/05/2026

چکرکوٹ اپڈیٹ
چکرکوٹ جگوٹ کی سیاسی فضا میں ایک اور بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آگئی ✨
علاقے کی معروف، باوقار اور معزز شخصیت شکرُو نے اپنی پوری فیملی سمیت آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار حلقہ نمبر 2 جناب سمیع اللہ کے قافلے میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔
شکرُو کی اس دبنگ انٹری کے بعد چکرکوٹ جگوٹ میں سیاسی ماحول مزید گرم ہو گیا ہے، جبکہ عوامی حلقوں میں سمیع اللہ کے بڑھتے ہوئے قافلے کو غیر معمولی پذیرائی مل رہی ہے۔ اس شمولیت کو علاقے میں ایک بڑی سیاسی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس نے مخالفین کی بے چینی میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ سمیع اللہ ہی وہ نوجوان اور باصلاحیت قیادت ہیں جو عوام کی حقیقی آواز بن کر سامنے آئے ہیں۔ شکرُو اور ان کی فیملی کی یہ شمولیت حق، اعتماد اور عوامی طاقت کے اس سفر کو مزید مضبوط بنانے کی واضح علامت ہے۔ 💥🌹
Admin. ٹیم سمیع اللہ امیدوار حلقہ 2

سب ڈویژن جگلوٹ  ڈموٹ سے وزیری فیملی کے معروف ٹھیکیدار محمد زمان کے ساتھ آزاد امیدوار حلقہ 2 سمیع اللہ کی ایک اہم اور نتی...
03/05/2026

سب ڈویژن جگلوٹ ڈموٹ سے وزیری فیملی کے معروف ٹھیکیدار محمد زمان کے ساتھ آزاد امیدوار حلقہ 2 سمیع اللہ کی ایک اہم اور نتیجہ خیز ملاقات منعقد ہوئی۔ اس ملاقات میں علاقے کی سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ٹھیکیدار محمد زمان اور وزیری فیملی نے سمیع اللہ کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات 2026 میں مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے سمیع اللہ کا ہر ممکن ساتھ دیا جائے گا ۔

الحمدللہ حق اور سچ کے کارواں میں ایک اور بڑی فتح حلقہ 2 گلگت نڈر اور عوامی لیڈر سمیع اللہ صاحب کے سیاسی میدان میں ایک او...
01/05/2026

الحمدللہ حق اور سچ کے کارواں میں ایک اور بڑی فتح حلقہ 2 گلگت نڈر اور عوامی لیڈر سمیع اللہ صاحب کے سیاسی میدان میں ایک اور بڑا دھماکہ
​پری بنگلہ کے بیگ فیملی کے معزز اور مقتدر شخصیات نمبردار حاجی وسیل خان صاحب
حاجی محمد اعظم صاحب
اور پوری بیگ فیملی نے اپنے پورے خاندان اور لاؤ لشکر سمیت آزاد امیدوار حلقہ 2 گلگت سمیع اللہ صاحب کے قافلے میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ہے اور ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کا حتمی فیصلہ بھی کر لیا ہے ​ہمارے پوری ٹیم انتہائی وقار اور دبدبے کے ساتھ بیگ فیملی کے ان غیرت مند شیروں کو سمیع اللہ صاحب کے کارواں میں خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے اس جرات مندانہ فیصلے کو سلام پیش کرتے ہیں آپ کی شمولیت محض ایک سیاسی اتحاد نہیں بلکہ مخالفین کی واضح شکست ہیں:
انشاءﷲ حلقہ 2 میں اب صرف ایک ہی نام گونچے گا وه عوامی امنگوں کا ترجمان خادم آعلیٰ آزاد امیدوار حلقہ 2 گلگت سمیع اللہ صاحب
انشاءﷲ اب کی بار ۔۔۔حلقہ 2 کی پکار صرف سمی سرکا:
Admin : ٹیم سمیع اللہ امیدوار حلقہ 2 گلگت

آزاد امیدوار حلقہ نمبر 2 گلگت، محترم چراغ الدین نے آج ایک اور اہم سیاسی پیش رفت اپنے نام کر لی۔ گلگت کے علاقے برماس سے ع...
29/04/2026

آزاد امیدوار حلقہ نمبر 2 گلگت، محترم چراغ الدین نے آج ایک اور اہم سیاسی پیش رفت اپنے نام کر لی۔ گلگت کے علاقے برماس سے عوام بڑی تعداد میں ریلی کی صورت میں اُن کی رہائش گاہ پہنچے۔
اس موقع پر شرکاء نے آنے والے انتخابات میں آزاد امیدوار محترم چراغ الدین کے ساتھ مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ عوامی جوش و خروش اس بات کا ثبوت تھا کہ علاقے میں اُن کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گلگت کے آوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share