20/07/2026
پاکستان بھر کے پیٹرول پمپ مالکان سے گزارش ہے!
براہِ کرم اس پوسٹ پر اپنے ضلع اور تحصیل کا نام لکھ کر اپنی حاضری ضرور لگائیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ شٹر ڈاؤن کے لیے کون کون ہمارے ساتھ کھڑا ہے۔
آپ کی حاضری ہمارے اتحاد کی طاقت اور ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے حوصلے میں اضافہ کرے گی۔
آئیں، متحد ہوں، اپنے حقوق کے لیے ایک آواز بنیں۔