RCL Entrepreneur Ltd

RCL Entrepreneur Ltd Foreign Education Consultant

IDP,AEO approved IELTS Tuition Centre

26/07/2026

الحمدللہ!RCL گزشتہ 9 سال سے گوجرہ میں IELTS اور انگلش لینگویج کی تیاری کے میدان میں ایک Pioneer (اوّلین) اور معتبر ادارے کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔ ابتدا ہی سے ہمارا مقصد صرف کنسلٹنسی فراہم کرنا نہیں بلکہ طلبہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق انگریزی زبان میں مہارت دلانا ہے، تاکہ وہ UK سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے ویزا، تعلیم اور کیریئر کے مواقع کے لیے کامیابی سے آگے بڑھ سکیں۔

ہم گوجرہ کے ساتھ ساتھ سمندری، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور دیگر شہروں سے آنے والے تمام طلبہ اور ان کے والدین کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے RCL پر اعتماد کیا اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہمارا انتخاب کیا۔

یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ گزشتہ 9 سالوں میں 2,000 سے زائد طلبہ RCL سے IELTS اور انگلش کی تیاری مکمل کر چکے ہیں۔ گوجرہ میں IELTS کی باقاعدہ اور منظم تربیت کا آغاز کرنے والا ادارہ بھی RCL ہی ہے۔

آج گوجرہ میں IELTS کی خدمات فراہم کرنے والے متعدد اساتذہ اور اداروں سے وابستہ افراد نے بھی اپنے کیریئر کا آغاز RCL سے بطور Trainee یا Employee کیا، جہاں انہوں نے تربیت، تجربہ اور عملی رہنمائی حاصل کی۔ یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہم نے نہ صرف طلبہ بلکہ اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت میں بھی اپنا کردار ادا کیا۔

RCL صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ اعتماد، معیار اور کامیابی کی ایک پہچان (Brand) ہے۔

Address

Faislabad Division
Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RCL Entrepreneur Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RCL Entrepreneur Ltd:

Shortcuts

Share