Legends Gujjar

Legends Gujjar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Legends Gujjar, Gojra.

ابتسام الحق گجر ایس ایچ او تھانہ لنگرانہ چنیوٹ تعلق گوجرہ
11/06/2026

ابتسام الحق گجر
ایس ایچ او تھانہ لنگرانہ چنیوٹ
تعلق گوجرہ

چوہدری حبیب الرحمن گجر سینیئر کلرک گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمندری تعلق سمندری                                 ...
08/06/2026

چوہدری حبیب الرحمن گجر
سینیئر کلرک گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمندری تعلق سمندری
03001322138

محمد عثمان گجر ٹرانسپورٹر (سعودی عرب- ریاض)تعلق شکر گڑھرابطہ نمبر 0580128413
07/06/2026

محمد عثمان گجر
ٹرانسپورٹر (سعودی عرب- ریاض)
تعلق شکر گڑھ
رابطہ نمبر 0580128413

الحمد للہ گجر برادری کا ایک اور سپوت بطور ڈاکٹر ملک و قوم کی خدمت کے لیے تیارارباز احمد گجر ایم بی بی ایستعلق ساہیوال   ...
06/06/2026

الحمد للہ گجر برادری کا ایک اور سپوت بطور ڈاکٹر ملک و قوم کی خدمت کے لیے تیار
ارباز احمد گجر
ایم بی بی ایس
تعلق ساہیوال

احد عزیز گجرانسپکٹر  ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعلق لاہور
05/06/2026

احد عزیز گجر
انسپکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
تعلق لاہور

ابوبکر گجر  نے یونیورسٹی آف لاہور سے علوم اسلامیہ میں گریجویشن مکمل کی اور پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔...
25/05/2026

ابوبکر گجر نے یونیورسٹی آف لاہور سے علوم اسلامیہ میں گریجویشن مکمل کی اور پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ علاوہ ازیں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے الدبلوم فی اللغۃ العربیہ مکمل کیا اور المرتبہ الثالثہ اپنے نام کیا۔

چوہدری ارسلان گجر سب انسپکٹر پنجاب پولیس تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ
23/05/2026

چوہدری ارسلان گجر
سب انسپکٹر پنجاب پولیس
تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ

گجر برادری کی شان چوہدری عثمان گجر (لاہور) جرنلسٹ و سوشل میڈیا ایکٹویسٹ چوہدری حلیم اختر بھولی گجر معروف سیاست دان گوجرا...
22/05/2026

گجر برادری کی شان
چوہدری عثمان گجر (لاہور) جرنلسٹ و سوشل میڈیا ایکٹویسٹ
چوہدری حلیم اختر بھولی گجر معروف سیاست دان گوجرانوالہ

چوہدری مزمل حسین گجر (فیسکو ھیڈ کوارٹر ) فیصل آباد کی  طارق سبحانی گجر (چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی) سے خوشگوار مل...
19/05/2026

چوہدری مزمل حسین گجر (فیسکو ھیڈ کوارٹر ) فیصل آباد کی طارق سبحانی گجر (چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی) سے خوشگوار ملاقات

19/05/2026

ڈاکٹر امیر محمد گجر
(ہلال امتیاز 14 اگست 2025)
ذاتی معلومات
پیدائش: 21 نومبر 1931، ضلع ہوشیارپور، گاؤں مرال (انڈین پنجاب)
ہجرت: 1947 میں پاکستان، گاؤں جلھن ضلع گوجرانوالہ
والد کا نام: حاجی بابو اللہ بخش نمبردار (معروف علاقائی رہنما)
قومیت: پاکستانی
تعلیم
ایم۔ایس۔سی (آنرز) زرعیات – پنجاب یونیورسٹی (گولڈ میڈلسٹ)
ڈی۔فل – آکسفورڈ یونیورسٹی، برطانیہ
ڈی۔اسک (اعزازی) – پنجاب ایگریکلچر یونیورسٹی
نمایاں عہدے و خدمات
بانی ریکٹر نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (FAST-NUCES) اسلام آباد (2000)
چیئرمین، ایگریکلچر پینل، ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان
بانی چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (PARC) (1990 تک خدمات)
مشیر صدر پاکستان (وزیر برائے خوراک و زراعت) 1977-78
وائس چانسلر، یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد (1974-1977)
بانی ڈائریکٹر، نیوکلیئر انسٹی ٹیوٹ فار ایگریکلچر اینڈ بایولوجی (NIAB) فیصل آباد (1970)
عالمی خدمات و اعزازات
رکن، CGIAR (Consultative Group for International Agricultural Research)، نمائندہ برائے ایشیا-پیسفک (1980-86)
ممبر، ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی CGIAR (1986-92)
چیئرمین، بورڈ آف ٹرسٹیز، ISNAR، دی ہیگ
مختلف عالمی اداروں (ICARDA-شام، IWMI-سری لنکا، CIP-پیرو، IFDC-امریکہ، ICIMOD-نیپال) میں بورڈ آف ٹرسٹیز/گورنرز کے رکن
فیلو، پاکستان اکیڈمی آف سائنسز (صدر منتخب)
صدر، پاکستان ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف سائنس
فیلو، تھرڈ ورلڈ اکیڈمی آف سائنسز، ٹریئسٹ، اٹلی
ریٹائرمنٹ
2017 میں نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (FAST-NUCES) سے ریٹائر ہوئے۔

Address

Gojra
36120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legends Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Legends Gujjar:

Share