14/03/2022
ہائی پاورہاضمےدارمصالحہ
فوائد:
*قدرتی اجزا سے تیارشدہ۔
* نظام انہضام کو درست رکھتا ھے۔
*معدہ سے پیدا ہونے والے امراض سے بچاتا ھے۔
*جانوروں میں بھوک کو بڑھاتاھےجس سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ھے۔
* اپھارہ قبض ،انتڑیوں کی سوزش ، ریح بادی ، دردشکم ، کا لک کا مکمل علاج ھے ۔
*وائی بادی کے اثرات کو ختم کرتا ھے۔
* جوڑوں کے درد اور سوزش سے بچاتا ھے۔
*برسیم یا سبز چارے کی وجہ سے دودھ سے آنے والی ناگوار بدبو کو ختم کرتا ھے۔
* جانوروں کو صحت مند اور توانا رکھتا ھے۔
طریقہ استعمال:
ہائی پاورہاضمےدارمصالحہ کوگڑ ، آٹا یاہائی پاور ونڈا میں ملا کر استعمال کروائیں ۔
خوراک:
گائے بھینس : 200 گرام
ہبھیڑ بکری : 25 گرام
گھوڑا گدھا : 400 گرام
احتیاطی تدابیر:
* جانوروں کو مصالحہ شام کو چارہ کھلانے کے بعد دیں۔
*دودن بعد ایک خوراک دیں۔
* چھ ماہ سے زائد حاملہ جانوروں کو آٹھ دن بعد ایک خوراک دیں۔