Business Talks Gujranwala Center

Business Talks Gujranwala Center Start your business, grow with Business Talks
(1)

24/08/2026

بی ٹی این20 اور بی ٹی این 10 کولڈ آئل پریس مشین | ایک گھنٹے میں 10 اور 20 کلو سیڈ کرشنگ، چھوٹے آئل بزنس کے لیے بہترین انتخاب

BTN-20 & BTN-10 Cold Oil Press Machines | 20 & 10 KG Seed Crushing Per Hour

بی ٹی این 10 ایک گھنٹے میں 10 کلو جبکہ بی ٹی این20 ایک گھنٹے میں 20 کلو تک سیڈ کرش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

سرسوں، کلونجی، بادام اور مختلف seeds سے کولڈ پریس آئل نکالنے کے لیے یہ مشینیں چھوٹے آئل بزنس کے لیے بہترین practical solution ہیں۔

مکمل اسٹیل باڈی اور فوڈ گریڈ 304 اسٹیل کے ساتھ مشین کی تفصیلات، قیمت اور آرڈر کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892


24/08/2026

زیادہ میسجز نہیں، بہتر گفتگو سیلز بڑھاتی ہے | ہر جملہ اعتماد بناتا یا ختم کرتا ہے

More Messages Don’t Mean More Sales | Better Conversations Build Customer Trust

یہ ویڈیو برانڈ بلڈنگ پروگرام کے ایک سیشن کا شارٹ کلپ ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ:

کسٹمر کو بار بار میسجز اور لمبی وضاحتیں بھیجنے کے بجائے ایسی گفتگو کریں جو اعتماد پیدا کرے اور اگلا قدم آسان بنائے۔ اس ویڈیو میں مؤثر سیلز گفتگو کے بنیادی اصول اور عملی ایکشن پلان سیکھیں۔

اگر آپ اپنے کاروبار کو ایک مضبوط برانڈ بنانا چاہتے ہیں تو Brand Building Program کا حصہ بنیں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#سیلز #کاروبار

23/08/2026

اگر ترقی کرنی ہے تو چائنہ چلو۔

Join Pakistan's biggest China business Delegation lead by Major Business Influencers of Pakistan.

Limited seats available. Apply now:
chinachallo.com/apply

23/08/2026

گرمیوں میں جوس کا کاروبار شروع کریں | 200 لیٹر جوس پلانٹ اور فلنگ مشین ، مکمل فیکٹری

Start a Juice Business This Summer | 200-Liter Juice Plant, Filling Machine & Complete Factory Setup

اس ویڈیو میں دیکھیں 200 لیٹر کا مکمل جوس پلانٹ، ڈبل جیکٹ کیٹل، ہوموجنائزر، فلر اور کیپنگ سسٹم، جو آپ کو جوس تیار کرنے سے لے کر بوتل پیک کرنے تک مکمل سیٹ اپ فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ جوس کا اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں اور 200 لیٹر کا مکمل جوس پلانٹ، فلر اور کیپنگ سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو اس مکمل سیٹ اپ کی معلومات اور قیمت کے لیے دیے گئے نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892


23/08/2026

گاہک کے اعتراضات آپ کے برینڈ کی کمزوری نہیں، اصل سبق ہیں | Brand Building Program

Customer Objections Are Your Brand’s Biggest Learning Opportunity | Brand Building Program

یہ ویڈیو برانڈ بلڈنگ پروگرام کے ایک سیشن کا شارٹ کلپ ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ:

گاہک بار بار ایک ہی اعتراض کرے تو اسے نظرانداز کرنے کے بجائے سمجھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اعتراض آپ کے برینڈ، آفر اور ویلیو کمیونیکیشن کا آئینہ ہوتا ہے۔

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو صرف ایک دکان یا پروڈکٹ نہیں بلکہ ایک مضبوط اور قابلِ اعتماد برینڈ بنانا چاہتے ہیں، تو Brand Building Program کا حصہ بنیں اور برینڈ بلڈنگ کو عملی طریقے سے سیکھیں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#کاروبار

22/08/2026

کم بجٹ میں اپنے برانڈ کے نام سے واشنگ پاؤڈر پاؤچ بنوائیں

Launch Your Washing Powder Packaging with a Lower Printing Budget

اپنے برانڈ کے نام سے واشنگ پاؤڈر کے پاؤچ بنوانے کے لیے ہر بار مکمل نئے سلنڈرز بنوانا ضروری نہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھیں ماسٹر سلنڈر کے ذریعے کم بجٹ میں اپنے نام، برانڈ کلر اور مطلوبہ سائز کے پاؤچ کیسے تیار کروائے جا سکتے ہیں۔

اپنی واشنگ پاؤڈر پیکیجنگ کے لیے مزید معلومات اور آرڈر کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

BT Printing_0304 1111892 | Business Talks_0304 1111812

#پیکیجنگ #پرنٹنگ #کاروبار

20/08/2026

اگر ترقی کرنی ہے تو چائنہ چلو۔
Join Pakistan's biggest China business Delegation lead by Major Business Influencers of Pakistan.

Limited seats available. Apply now:
chinachallo.com/apply

20/08/2026

کاروبار کو برانڈ بنانے کے لیے صرف پوسٹس نہیں، ایک مکمل نظام چاہیے

Building a Brand Takes More Than Social Media Posts

یہ ویڈیو Brand Building Program کے ایک سیشن کا مختصر حصہ ہے، جہاں بتایا گیا ہے کہ صرف فیس بک اور انسٹاگرام پر پوسٹس لگانے سے کاروبار مضبوط برانڈ نہیں بنتا۔

اگر آپ اپنے کاروبار کو منظم طریقے سے برانڈ بنانا چاہتے ہیں تو BT University کے Brand Building Program میں شامل ہوں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#کاروبار #برانڈنگ


19/08/2026

کولڈ پریس آئل مشین سے تیل نکالنے کا مکمل عملی طریقہ، کاروبار شروع کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھیں

Oil Press Machine Practical Guide | Complete Oil Extraction Process & Oil Business Setup

کولڈ پریس آئل مشین کیسے کام کرتی ہے اور بیج سے تیل نکالنے کا مکمل عمل کیا ہے؟ اس عملی ویڈیو میں مشین آپریشن، آئل فلٹریشن، آئل فلنگ اور مشین مینٹیننس سمیت آئل بزنس کے اہم پہلو سمجھیں۔

اگر آپ Cold Press Oil Business یا Mini Oil Mill شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کو عملی طور پر پورا پروسیس سمجھنے میں مدد دے گی۔

اگر آپ اپنا آئل ایکسٹریکشن یا کولڈ پریس آئل بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں اور مشین، مکمل سیٹ اپ اور بزنس گائیڈنس کے بارے میں معلومات لینا چاہتے ہیں تو Business Talks سے رابطہ کریں۔

آج ہی اپنے بزنس آئیڈیا کو عملی شکل دیں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892


19/08/2026

ہر بار ڈسکاؤنٹ دینا سیلز نہیں، برانڈ کی ویلیو کم کرنا بھی ہو سکتا ہے

Stop Discounting Out of Fear: Protect Your Brand Value

برانڈ بلڈنگ پروگرام کے اس سیشن میں سیکھیں کہ کسٹمر کے دباؤ یا آرڈر کھونے کے خوف میں آ کر ریٹ کم کرنے کے بجائے اپنی قیمت اور برانڈ ویلیو کو کیسے مضبوط رکھا جائے۔

اگر آپ اپنے کاروبار کو صرف سیلز نہیں بلکہ ایک مضبوط اور قابلِ اعتماد برانڈ بنانا چاہتے ہیں تو Brand Building Program میں شامل ہوں اور بزنس کو منظم طریقے سے آگے بڑھانے کی عملی تربیت حاصل کریں۔

اپنے کاروبار کو ایک مضبوط برانڈ بنانے کے لیے آج ہی Brand Building Program جوائن کریں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#سیلز

Address

Business Talks Gujranwala Center/Sardar Market Green Town/Kangni Wala Bypass Gujranwala
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Talks Gujranwala Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Business Talks Gujranwala Center:

Shortcuts

Share