imranijaz

imranijaz agriculture business

میرے چچا زاد بھائی چوہدری خرم افتخار صاحب، عزت مآب محسن نقوی صاحب کے ساتھ مکہ مکرمہ میں۔
29/05/2026

میرے چچا زاد بھائی چوہدری خرم افتخار صاحب، عزت مآب محسن نقوی صاحب کے ساتھ مکہ مکرمہ میں۔

05/04/2026

🧄 گارلک 🌱 لہسن کے کاشتکاروں کے لیے خاص اعلان 🌱

السلام علیکم،

جو دوست اپنی لہسن کی فصل تیار کر چکے ہیں یا تیار ہونے والی فصل کے لیے منصوبہ بنا رہے ہیں، ان کے لیے ایک بہترین سہولت دستیاب ہے۔ اگر آپ کے پاس درج ذیل اقسام موجود ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں:

1. چائنا وائٹ
2. نارمل چائنا وائٹ (گلابی)
3. گولڈن مصری
4. ہرنائی لہسن
5. ریڈ دیسی گارلک

ہم آپ کو درج ذیل سہولیات فراہم کر رہے ہیں:

1. فوری طور پر تیار فصل کو سیل کرنے کی سہولت
2. فصل کو بیج کے طور پر تیار کرنے، گریڈنگ کرنے اور محفوظ اسٹوریج رکھنے میں مدد تاکہ جب بیج لگانے کا وقت آئے تو آپ اسے بہترین ریٹ پر بیچ سکیں
3. خریداروں تک سیدھا رابطہ
4. بڑی مقدار والوں کے لیے بہتر ریٹ اور خاص توجہ

اگر آپ کے پاس معیاری مال ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو صحیح قیمت ملے، تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔

واٹس ایپ 03000255403

رابطہ کرتے وقت یہ ضرور لکھیں:

1. نام
2. شہر
3. اندازاً پیداوار یا مقدار

صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
ان شاء اللہ کوشش ہوگی کہ آپ کو بہتر ریٹ اور اچھا خریدار ملے
Please avoid direct calls; you can contact me anytime on WhatsApp

Address

Garden Town
Gujranwala
50250

Telephone

+923000255403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imranijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to imranijaz:

Shortcuts

Share