02/07/2026
Jummah Mubarak to All Muslims
حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے... اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔"
— (سنن ابی داؤد: 1047، صحیح)
آئیں آج کے اس بابرکت دن کا زیادہ سے زیادہ وقت درود شریف پڑھنے میں گزاریں اور اللہ تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹیں۔ الَّلهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ۔ 📿
اپنی دعاؤں میں پوری امتِ مسلمہ کو یاد رکھیے گا۔ جمعہ مبارک! 🕊️