AAU CONSULTANTS.pk

AAU CONSULTANTS.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AAU CONSULTANTS.pk, Business service, Usman Town, Bazaar no 1, Ferozewala Canal Bridge, Gujranwala.

06/06/2024
Achievement is On Air
20/08/2023

Achievement is
On Air

08/08/2023

Brunswick critical worker pilot program (NBCWP)

No LMIA
No Education
No IELTS
Processing time: Under 9 month

2 and 5 year worker visa

Documents required:
Cv
Passport copy
Id card copy
1pic white background

company name.

Cooke Aquaculture
J.D. Irving Ltd.
Groupe Savoie
Groupe Westco
Imperial Manufacturing Group
McCain Foods, Ltd.

کینیڈا نے ایک نئی پالیسی متعارف کروائی ہے جس کو پائلٹ پروگرام کا نام دیا گیا ہے کیوں کہ کینیڈا کی ایک اسٹیٹ جس کا (BRUNSIWCK)نام ہے BRUNSIWCK ایک ایسا صوبہ ہے جہاں بہت زیادہ تعداد میں لیبر کی ضرورت ہے کینیڈا کے شہر BRUNSIWCK میں لیبر کی شارٹج کو پورا کرنے کے لئے کینیڈا کی گورنمنٹ نے چھ کمپنیاں متعارف کروائی ہیں جن سے اگر آپ کو جاب آفر مل جائے تو آپ کینیڈا بغیر لاکھوں روپے خرچ کر کر جا سکتے ہیں جو کمپنی آپ کو جاب آفر مہیا کرے گی وہی کمپنی آپ کو رہائش ۔ٹرانسپورٹ ۔کھانا پینا اور انشورنس کی سہولت بھی مہیا کرے گی آپ کو اس میں کسی قسم کی پڑھائی ۔لینگویج کورسز کی ضرورت نہیں ہے نہ ہی کوئی بینک اسٹیٹمنٹ چاہیے ہوتی ہے اگر آپ کو ان کے کمپنیوں میں سے کسی بھی ایک کمپنی سے جاب آفر مل جائے تو آپ باآسانی کینیڈا جا سکتے ہیں کبھی کبھار جاب آفر 3 month میں بھی آ سکتا ہے اور کبھی کبھار چھ ماہ بھی لگ سکتے ہیں چھ ماہ کے اندر اندر جاب افر لیٹر انا ہوتا ہےیہ جو چھ ماہ کا ٹائم دیا ہے یہ کینیڈا کی گورنمنٹ نے اس پروگرام کے لیے دیا ہے اس میں کسی قسم کے کوئی اخراجات زیادہ نہیں ہوتے ویزا ایپلیکیشن فیس اور جاب آفر لیٹر کی فیس ہوتی ہے اس پالیسی میں اپلائی کرنے کے لیے وکیل کی ضرورت صرف اس لئے ہوتی ہے کہ وہاں سے جاب آفر لیٹر لینے میں آسانی ہو سکے اور فائل بنانے میں آسانی ہو سکے اس پالیسی کو وکیل کی مدد سے اپلائی کرنے کے انہوں نے اپ کی کینیڈین فارمیٹ میں
سی وی اور اپ کا cover لیٹر تیار کر کے اپ کا کیس اپلائی کرنا ہوتا ہے اگر جاب آفر آ جاتا ہے اور اپنا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ اور سی وی دینی ہوگی 9 ماہ میں اگر ویزا لگ جائے تو ویزا لگنے کے بعد کنسلٹنسی فیس ادا کرنی ہوگی ۔۔

Address

Usman Town, Bazaar No 1, Ferozewala Canal Bridge
Gujranwala
50250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAU CONSULTANTS.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share