Gujranwala politics

Gujranwala politics یہ پیج عوام کی سیاسی رائے جاننے کے لیے بنایا گیا ہے ۔

گجرانوالہ میں 2024 کے الیکشن کا سب بڑا اپ سیٹ مبین عارف جٹ نے دیا۔ان کو یہ کامیابی صرف عمران خان کا حمایت یافتہ امیدوار ...
13/02/2026

گجرانوالہ میں 2024 کے الیکشن کا سب بڑا اپ سیٹ مبین عارف جٹ نے دیا۔
ان کو یہ کامیابی صرف عمران خان کا حمایت یافتہ امیدوار ہونے کی وجہ سے ملی۔
اپ سب سے سوال ہے کہ کیا ایم این اے این اے 78 مبین عارف جٹ جیتنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ، عمران خان اور عمران خان کے نام پر ووٹ دینے والے ووٹر کی توقعات کے مطابق عمران خان کی رہائی کے لیے۔۔۔
عوامی موبلائزیشن ، کیمپین، ، مزاحمتی سیاست، جماعت کے کارکنان کو ساتھ لے کر پارٹی کی جانب سے منعقد کردہ جلسے اور احتجاجی کالز میں شرکت،گرفتار اور قید کارکنان کی داد رسی میں کس حد تک کامیاب یا ناکام رہے ہیں ؟
اپنی قیمتی رائے کمینٹس میں ضرور دیں
نوٹ: ہمارا مقصد کسی کی طرف داری یا مخالفت نہیں بلکہ عوام کی رائے کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

جنت بی بی پارک
26/04/2016

جنت بی بی پارک

26/04/2016
Stay safe
25/04/2016

Stay safe

Please help if you can
30/03/2016

Please help if you can

Address

گجرانوالہ
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 12:00 - 19:00
Tuesday 12:00 - 19:00
Wednesday 12:00 - 19:00
Thursday 12:00 - 19:00
Saturday 12:00 - 19:00
Sunday 12:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share