Al Insaf Engineering

Al Insaf Engineering WATER CHILLER MANUFACTURER
AC SALE AND PURCHASE

14/09/2026

💧 شہزاد اسٹیل ملز میں عوامی خدمت کا ایک اور خوبصورت قدم 💧

شہزاد اسٹیل ملز میں فلٹریشن پلانٹ پلس 400 لیٹر ٹھنڈے پانی کا چلر نصب کیا گیا، جو فیکٹری کے ملازمین کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے بھی صاف اور ٹھنڈے پانی کی سہولت فراہم کرے گا۔

صاف پانی، ٹھنڈا پانی — صحت مند معاشرے کی جانب ایک قدم۔ 🌹

09/09/2026

💧 خدمتِ خلق کی ایک خوبصورت کاوش 💧

مولانا ظفر علی خان وزیرآباد ڈگری کالج میں 400 لیٹر ٹھنڈے پانی کا یونٹ نصب کر دیا گیا۔

یہ یونٹ فرینڈز اینڈ ویلفیئر کی جانب سے لگایا گیا ہے، تاکہ طلبہ، اساتذہ اور عوام کو صاف اور ٹھنڈا پانی میسر آ سکے۔
الانصاف انجینئرنگ 03216463647

06/09/2026

🇵🇰 پاک آرمی کی خدمت میں ایک اور قدم 🇵🇰

کشمیر منگلا کینٹ میں پاک آرمی کے جوانوں کے لیے 200 لیٹر ٹھنڈے پانی کا یونٹ، فلٹریشن سسٹم سمیت نصب کر دیا گیا ہے۔

Al Insaf Engineering

400 لیٹر۔ ڈگری کالج وزیر اباد
02/09/2026

400 لیٹر۔ ڈگری کالج وزیر اباد

02/09/2026

💧 وزیرآباد گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں طالبات اور اسٹاف کی سہولت کے لیے 400 لیٹر ٹھنڈے پانی کا یونٹ نصب کیا گیا۔

یہ خوبصورت کاوش( فرینڈز ہینڈ )کی طرف سے لگائے گئے ہیں

02/09/2026

💧 تاج پیلس، جہلم میں محنت کش لیبر کے لیے 200 لیٹر ٹھنڈے پانی کا یونٹ نصب کیا گیا۔
صاف پانی، محنت کشوں کے نام ❤️🤝

24/08/2026

الحمدللہ!
سولر انرجی پر 400 لیٹر ٹھنڈے پانی کا چلر کامیابی سے چلا کر عوام کے لیے پبلک واٹر پوائنٹ قائم کیا گیا ہے۔ ٹھنڈا اور صاف ستھرا پانی عوام کی سہولت کے لیے دستیاب ہوگا۔
03216463647

15/08/2026

گودام میں مزدوروں کے لیے فلٹریشن کے ساتھ 200 لیٹر کا یونٹ انسٹال کیا گیا ایک کنیکشن گیٹ کے ساتھ عوام کے لیے بھی نکالا گیا ہے

احتیاط بہت ضروری ہے
21/07/2026

احتیاط بہت ضروری ہے

14/07/2026

الانصاف انجینئرنگ گوجرانوالہ کی پاک سٹیل مل میں محنت کش مزدور بھائیوں کے لیے جدید ٹھنڈے پانی کا چلر کامیابی سے نصب کر دیا گیا۔

ہماری دعا ہے کہ یہ منصوبہ مزدوروں کے لیے راحت، تازگی اور آسانی کا ذریعہ بنے۔ جو ہاتھ ملک کی تعمیر میں دن رات محنت کرتے ہیں، ان کے لیے صاف اور ٹھنڈا پانی فراہم کرنا بھی ایک اہم خدمت ہے۔

الانصاف انجینئرنگ
03216463647

Address

AL INSAF ENGINEERING
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923216463647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Insaf Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Insaf Engineering:

Shortcuts

Share