BUTT LPG Gas Cylinder

BUTT LPG Gas Cylinder WE ARE SAILING LPG GAS ⛽ AND CYLINDER.

19/03/2026
19/03/2026

پچیسواں روزہ
Al Mustafa Kids Wing

کا یہ پروگرام مرکز مصطفٰے کے خوبصورت نورانی ماحول میں ہوا تھا۔
یہ منظر محض ایک تصویر نہیں بلکہ محبت شفقت اور تواضع کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے ایک طرف معصوم بچہ ہے جس کے دل میں عقیدت کا سمندر موجزن ہے اور دوسری طرف وہ شخصیت ہے جس کے اخلاق علم اور کردار نے بے شمار دلوں کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے بچوں کے ساتھ یہ شفقت بھرا انداز اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے کہ اصل عظمت وہی ہوتی ہے جس میں محبت ہو انکساری ہو اور دلوں کو جوڑنے کا سلیقہ ہویہ وہ ہستی ہے جن کے لبوں سے نکلنے والے الفاظ لوگوں کے دلوں میں عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شمع روشن کرتے ہیں جن کی محفلوں میں بیٹھ کر انسان کو اپنے رب کی یاد نصیب ہوتی ہے اور جن کے انداز بیان نے دنیا کے کونے کونے میں محبت اور اصلاح کا پیغام پہنچایا ہے لاکھوں لوگ ہیں جو ان کے علم کردار اور اخلاص کے اسیر ہیں اور ان کی باتوں میں اپنے دلوں کی اصلاح کا سامان پاتے ہیں اہل علم و محبت کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جب بھی کسی چراغ نے روشنی دی ہے تو کچھ نگاہیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو روشنی کو دیکھنے کے بجائے اپنی آنکھوں کی کمزوری کا اظہار کرنے لگتی ہیں مگر روشنی کو اس سے کیا فرق پڑتا ہے وہ تو اپنا کام کرتی رہتی ہے سچائی کا سورج ہمیشہ اپنی آب و تاب کے ساتھ طلوع رہتا ہے چاہے کچھ لوگ اپنی نگاہوں پر پردے ہی کیوں نہ ڈال لیں اہل دل جانتے ہیں کہ محبت اور خدمت دین کا سفر شور سے نہیں بلکہ اخلاص سے آگے بڑھتا ہے اور یہی وہ راستہ ہے جس پر چلنے والے لوگ زمانوں تک دلوں میں زندہ رہتے ہیں محبت کرنے والے ہمیشہ محبت ہی بانٹتے ہیں اور یہی محبت ان کے کارواں کو دن بدن وسیع کرتی چلی جاتی ہے
کرنے کو تو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم تو اہل محبت ہیں محبت ہی کریں گے

میں دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ شیخ کامل کا سایہ پوری امت مسلمہ پر تادیر صحت و سلامتی کے ساتھ قائم و دائم فرمائے🤲
آمین

19/03/2026

BUTT LPG GAS CYLINDERS
032411772400
WHOLESALE DEALER

Mark
18/03/2026

Mark

18/03/2026
18/03/2026
18/03/2026
18/03/2026

Address

Gurunanak Pura Road Back Side Of Post Graduate Islamia College Gujranwal
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:30
Wednesday 08:00 - 23:29
Thursday 08:00 - 23:30
Friday 08:00 - 23:30
Saturday 08:00 - 23:30
Sunday 08:00 - 23:29

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BUTT LPG Gas Cylinder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share