Junaid Hassan Mujtaba

Junaid Hassan Mujtaba Alhamdulillah!

Reuters & Meta's Certified Digital Investigation Journalist | Passionate Digital Marcom Technologist | 9+ Years in Digital Media, Marketing, Communication & Branding | E-commerce Business Growth Marketer (Pakistan, USA, UAE) I am a certified and experienced professional with a proven track record in SEO, e-commerce management, digital marketing, news, and digital journalism. I have a deep understa

nding of the latest trends and best practices in these fields, and I am passionate about helping businesses and organizations achieve their goals through digital marketing.

𝗦𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀

𝗦𝗘𝗢: I have a strong understanding of SEO principles and techniques, and I am able to implement effective SEO strategies to improve website rankings in search engines.
𝗘-𝗰𝗼𝗺𝗺𝗲𝗿𝗰𝗲 𝗺𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁: I am experienced in e-commerce management, and I have a proven track record of increasing sales and revenue through online channels.
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗲𝗻𝘁 𝗰𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻: I am an excellent communicator and writer. I am able to create engaging and informative content that resonates with audiences.
𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗺𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁𝗶𝗻𝗴: I am able to effectively communicate the benefits of digital marketing to clients and stakeholders.

14/10/2025

پاک افغان سرحد دوبارہ سرگرم 🔥
پاک فوج کے طالبان اور فتنہ الخوارج پر تابڑ توڑ جوابے حملے ، 1 گھنٹے میں 5 ٹینک تباہ ، کئی چوکیاں آگ اور خون میں تبدیل
بزدل دشمن کے کئی کارندے شدید گھبراہٹ میں پوسٹیں چھوڑ کر فرار جبکہ فتنہ الخوارج کے ایک اہم کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، سیکیورٹی ذرائع

12/10/2025

جنوبی وزیرستان: انگور آڈہ سرحد پار پاک فوج نے افغانستان کی پوسٹ پر قبضہ کرکے پاکستانی پرچم لہرا دیا۔ پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند ہوئے۔

11/10/2025

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغان "جنڈوسر" پوسٹ کو بھی تباہ کر دیا — پوسٹ کی تباہی کے مناظر

11/10/2025

پاک افغان سرحد پر جنگ جاری
🇵🇰⚔🔥⚔🇦🇫
پاکستان نے تاحال افغانستان کی جنگ بندی کی درخواست کو منظور نہیں کیا

الحمدللہ ❤ وتعز من تشآء ✌🇵🇰 Happy Independence Day🇵🇰🏆Receiving Certificate of Appreciation from CEO Awaz Group of Radios...
14/08/2024

الحمدللہ ❤ وتعز من تشآء ✌
🇵🇰 Happy Independence Day🇵🇰
🏆Receiving Certificate of Appreciation from CEO Awaz Group of Radios Respected Sir Muhammad Naeem Mirza and Sir Waseem Qureshi, Station Manager Awaz Jhelum, at Awaz Head Office Gujrat.

⭐ اس شعبے میں میرے استاد صرف اور صرف Sir Mirza Arif Naeem مرحوم ہیں جنہوزن نے کال پہ میری ٹریننگ اور گرومنگ کی اور اخری ایام تک درستگی و حوصلہ افزائی کرتے رہے ، اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ، یہ اعزاز انہی کے نام۔۔

🔮 یکم نومبر 2018 کو جوائن کرنے کے بعد 25 دسمبر 2025 کو اکیلے بطور پروڈیوسر 21 اسٹیشنز کیلیے "یومِ قائد" کی پروڈکشن کی۔
🔮 31 دسمبر 2019 کی رات 3 بج کر 23 منٹ کر اکیلیے پروڈکشن میں کام کیا اور اور یخ بستہ سردی میں کام مکمل کرکے گھر آیا۔
🔮 یومِ پاکستان 2019 کی ان ہاؤس پروڈکشن 21 شہروں کیلیے اور آؤث ڈور کوریج آواز نیوز + ڈیجیٹل کیلیے سویڈش کالج اپنے اساتذہ کے تاثرات کیساتھ کی۔
🔮 دو رمضان ٹرانسمیشنز 2019 (سحر اور افظار براہِ راست) اور 2021 کی براہِ راست اور ریکارڈڈ نشریات گجرات اسٹیشن سے کیں۔
🔮 خصوصی پروگرامز میں "پاکستان زندہ باد" اگست 2019 میں پروڈیوس اور ہوسٹ کیا جس میں عالمی چیمپئنز انعام بٹ و دیگر کے انٹرویوز کیے۔
🔮 خصوصی انٹرویوز میں اسلام آباد ، لاہور ، کراچی ، حیدرآباد سمیت 21 اسٹیشنز کیلیے 6 ستمبر 2021 کو یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر آپریشن ضربِ عضب کے دوران شوال (پاک افغان سرحد کا آخری ، سب سے بلند اور پر خطر محاذ) میں سب سے پہلے شہید ، کیپٹن نعیم شہید کے اہل خانہ کا انٹرویو ISPR کے تعاون سے کیا۔
🔮 اسلامک پروگرامنگ میں شبِ معراج النبی ﷺ کی فقید المثال ٹرانسمیشن اور پروموشن بطور پروڈیوسر اور ہوسٹ کیں۔
🔮 بطور اگزیکٹو پروڈیوسر پروگرام فلیش پوائنٹ میں سابق ڈی سی گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد ، سابق ڈی پی او سید توصیف حیدر ، ڈی ای اوز ، ڈی ایچ اوز ، چیئرمین بار و دیگر معززین شہر کے انٹرویوز کیے۔
🔮 تاریخی خدمات میں گجرات میں پہلی مرتبہ مادری زبان پنجابی کی ترویج و ترقی پہ مبنی پروگرام " بیٹھک " مععزز و محترم سر Afzal Raaz کے ساتھ 22 اقساط ہفتہ وار کیا۔

🔮 اسکے علاوہ اساتذہ کرام اور کالم نگاروں سمیت مختلف شعبہ ہائے زیست سے تعلق رکھنے والے معززین کے انٹرویوز اور اپنے اس کیریئر مین تمام ایونٹس نیوز + ڈیجیٹل پہ کور کیے۔

🔮 ڈاکیومینٹریز ، رپورٹس ، تفریحی پروگرامز اسکے علاوہ ہیں۔

⭐Guest Reviews⭐

" جیتے رہیں بیٹا ، آپ جس انداز سے انٹرویز کرتے ہیں ، پہلے لمحے میں ہی مہمان کو کمفرٹیبل کر لیتے ہیں اور آپ کے ساتھ والی بانڈنگ ہمیشہ یاد رہتی ہے ، آپ ہمیشہ موٹیویٹ کرتے ہیں اور جو احترام دیتے ہیں ، نماز ہو یا اعتکاف ، ہمیشہ دعاؤں میں یاد رہتے ہیں ، اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے بیٹا ، جیتے رہیں " - کالم ناگار و ماہرِ تعلیم مسز نصرت حسن ، لاہور

⭐Audience Reviews⭐

" میں سحری میں آپ کی نشریات سنتی تھی اور ساتھ ساتھ سحری کی تیاری کرتی تھی ، یہ 16 سالل کی سب سے منفرد رمضان نشریات تھیں " کنول ، گجرات

" میں نے آپکو دیکھا نہیں ہے مگر آپکی آواز اور گفتگو سے میں آپ سے ملنا چاہوںگا ، میں سیاچن پہ معمور ہوں اور عید پہ آپ نے یہاں برف پوش چوٹیوں پہ ہمارا خون گرما دیا ہے ، میں اس سال اپنے والد کیساتھ حج پہ جاؤں گا اور آپ کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھوں گا " سپاہی عمران ، سیاہ چن گلیشیئرز

Served Awaz Group (Radio+Digital) as;

🔹️News Head
🔸️Exwcutive Producer
🔹️Anchor Person
🔸️️Director Digital (Awaz News)
🔹️Creative Writer/Director Ex*****on

1st November 2018 - 15th August 2021

Happy 77th Biethday Happy 21st Birthday

خراج ِ تحسین 🌳❤ساون کی بہاریں گورنمنٹ ھائ سکول پاہڑیانوالی منڈی بہاوالدین
02/08/2024

خراج ِ تحسین 🌳❤
ساون کی بہاریں گورنمنٹ ھائ سکول پاہڑیانوالی منڈی بہاوالدین

10/06/2024

شیروں کے شہر منڈی بہاءالدین کا مثبت چہرہ
ان جیسے تمام والدہن کی سوچ اور عظمت کو سلام
اللہ پاک ہم سب کو کو والدین کی قربانیوں کے تا عمر احساس اور انکے احترام کی توفیق دے ، آمین
Courtesy By: Discover Pakistan

لمحہِ فکریہتھانہ کٹھیالہ شیخاں کے علاقہ  چوکناوالی  چک 13 میں معمولی تلخ کلامی پر زین نامی نوجوان دوسرے نوجقان کی فائرنگ...
27/05/2024

لمحہِ فکریہ

تھانہ کٹھیالہ شیخاں کے علاقہ چوکناوالی چک 13 میں معمولی تلخ کلامی پر زین نامی نوجوان دوسرے نوجقان کی فائرنگ سے جاں بحق۔

01/05/2024

تمام محنت کشوں کو سلام 👏

30/04/2024

ایک شہید کسان کی بیٹی (ع) جسے کل پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کے دوران تقریبا 2 بجے گرفتار کیا گیا اور رات 12 بجے ایک مرد کسان کی اپنی گرفتاری دینے پر پولیس نے اس لڑکی کو رہا کیا (بقول ع)

اگر کسان کی نوبت بہنوں بیٹیوں کو احتجاج میں پانے تک آ پہنچی ہے تو ہھر اشرافیہ کے انجام کی نوبت بھی قریب نظر آتی ہے۔

Happy Ramadan ul Mubarik 🌙🕋
11/03/2024

Happy Ramadan ul Mubarik 🌙🕋

04/10/2023

السلام علیکم!
1993ء میں اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے منڈی بہاؤالدین کو ضلع کا درجہ دیا تھا۔

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Hassan Mujtaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share