Nespak WASA PDP Gujrat

Nespak WASA  PDP Gujrat Nespak is working As a Consultant for the sewerage system of Gujrat city with WASA Gujrat, new Sewer

09/04/2026
08/04/2026
07/04/2026

04/04/2026

🔴 بارش کے دوران گجرات شہر میں نکاسی آب کے بہترین انتظامات 💧🚧 کمشنر گوجرانوالہ کی شاباشی

⬛کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی کا دوران بارش منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ اور NESPAK کی ٹیم ہمراہ گجرات شہر بھر کی اہم شاہراوں و نشیبی علاقوں کا دورہ،

⬛شہر کے نشیبی علاقوں سمیت اہم شاہراوں جن میں جیل چوک ، کچہری چوک ، جناح روڈ ، جیل چوک ڈسپوزل اسٹیشن، کورٹ روڈ سمیت اندرون شہر کا دورہ کیا

⬛سیوریج و نکاسی آب کے نظام کی صورتحال کا معائنہ،،واسا ٹیموں کی بہتر کارکردگی پر کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی کا اظہار اطمینان،

⬛پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کچہری چوک (ظہورالٰہی اسٹیڈیم ) میں جاری 100 کیوسک کے ڈسپوزل اسٹیشن کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ بھی لیا ،

⬛حالیہ بارشوں کے باوجود نکاسی آب کے نظام کو فعال رکھنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،،کمشنر گوجرانوالہ

⬛واسا کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں اور مختلف مقامات پر ڈی واٹرنگ سیٹس کے ذریعے پانی کی فوری نکاسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،کمشنر گوجرانوالہ

⬛بارشوں کے دوران جس طرح واسا کے عملے نے بروقت اور بہتراقدامات کیے ہیں وہ قابل تعریف ہیں ،کمشنر گوجرانوالہ

⬛نشیبی علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے اور جہاں بھی پانی کھڑا ہو وہاں فوری نکاسی کو یقینی بنایا جائیگا،نوید حیدر شیرازی

⬛ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے،کمشنر گوجرانوالہ

⬛جاری سیوریج منصوبوں کا مقصد شہر میں دیرپا بنیادوں پر سیوریج کے مسائل کا حل فراہم کرنا ہے،،کمشنر گوجرانوالہ

16/03/2026

Madina Syedian Disposal Station dry well and wet well construction work ho ra ha.

Address

Zahoor Ellahi Stadium
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nespak WASA PDP Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share