Hadi's Dairy Products

Call Website Contact the business

Hadi's Dairy Products Dairy brand, processor, and supplier committed to excellence.
(1)

Delivering premium-quality, 100% pure organic dairy products, produced under strict quality standards and free from additives and preservatives.

18/10/2026

ہادیز دیسی گھی گاۓ والا 40 کلو ایک دوکاندار کو وصول الحمدللہ ۔

15/10/2026

🥬 سردیوں کا مزہ، ساگ کے ساتھ — اور ذائقہ ہادی کے دیسی گھی کا! 🧈❤️

جب ساگ بنے خالص دیسی گھی کے ساتھ، تو ذائقہ ہو جائے لاجواب! 😋

ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے ایک معزز کسٹمر نے ساگ کی مزیدار ریسپی کی ویڈیو بنائی اور اس میں Hadi’s Desi Ghee استعمال کیا۔ ❤️

آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ 🥰

🌿 Hadi’s Dairy Products
خالص ذائقہ، اعتماد اور روایت کا نام!

📦 پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے۔

#ساگ

10/10/2026

🌟 خصوصی آفر – لیمیٹڈ سٹاک پر 🌟

🎉 تمام ڈسکاؤنٹس اور خصوصی رعایتیں درج ذیل ریٹ میں شامل کر دی گئی ہیں۔

خصوصی رعایتی ریٹس

ہادیز دیسی گھی (گائے): صرف 3180 روپے فی لیٹر

ہادیز دیسی گھی (بھینس)
3600 روپے فی لیٹر

مکھن بھینس
3000 روپے فی کلوگرام

🚚 ڈیلیوری چارجز: 200 روپے

🎁 ایڈوانس پیمنٹ پر فری ڈیلیوری
آرڈر کرنے کے لیے بزریعہ وٹس ایپ

0300 9284264
اپنا نام
مکمل پتہ
موبائل نمبر
گھی گاۓ/بھینس
مقدار
آپکے اعتماد کرنے اور موقع دینے کا شکریہ ۔

Hadi's Dairy Products
*"خالص دیسی گھی اور مکھن، معیار کی ضمانت کے ساتھ"*
ہمارا گجرات شہر میں
Hadi’s Dairy Products
کے نام سے کاروبار ہے۔ دودھ کی کولیکشن ہم گجرات کے قریبی دیہاتوں سے کرتے ہیں۔ پھر ہم لوگ مکھن ،دیسی گھی پنیر کھویا اور دیگر ڈیری پراڈکیٹس پاکستان
کے تمام شہروں میں بذریعہ کورئیر بھیجتے ہیں۔
ہر بیچ پاکستان کی لیب
کی لیبارٹری ٹیسٹنگ PCSIR
کروائ جاتی ہے۔
* گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹرڈ۔
* پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسڑڈ
* ممبر گجرات چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
* Registered From intellectual property organisation ( Govt. Of pakistan)
"HADI'S DAIRY PRODUCTS (SMC-PRIVATE) LIMITED is registered with the Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP)."

بنانے کا طریقہ

دودھ کو دھوہنے کے علاوہ تمام کام اپنے ہاتھوں سے ہی کرتے ہیں۔ دودھ دھوہنے کے عمل کے بعد سب سے پہلے اس کی کوالٹی کو جانچنے کے لیے ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔ بہترین کوالٹی کے دودھ کا دہی جمایا جاتا ہے۔ پھر اس دہی سے مشینوں کی مدد سے چاٹ�

28/09/2026
23/09/2026

Hadi's Cow desi Ghee available in stock Butt Super Store Railway Road gujrat

゚viralシfypシ゚

22/09/2026

الحمدللہ ❤️

آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
ہمارے محترم کسٹمر نے Hadi's Dairy Products کے بارے میں اپنی رائے وائس میسج کے ذریعے شیئر کی، جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔

خالص ذائقہ، بہترین معیار اور ہر بیچ کی لیب ٹیسٹنگ ہماری اولین ترجیح ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان بھر سے ہمارے صارفین بار بار ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔

آپ بھی Hadi's Cow Desi Ghee آزما کر اپنی رائے ضرور دیں۔

📞 WhatsApp: 0300-9284264
🚚 پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری دستیاب

GujratPakistan

17/09/2026

خالص دیسی گھی صرف رنگ یا خوشبو کا نام نہیں، بلکہ معیار، صفائی اور اعتماد کا نام ہے۔ 🌿

Hadi's Dairy Products میں ہم ہر بیچ کو معیاری طریقے سے تیار کرتے ہیں تاکہ آپ تک وہی ذائقہ پہنچے جو روایتی گھروں کے دیسی گھی کی پہچان ہے۔

✅ خالص دودھ سے تیار شدہ
✅ پنجاب فوڈ اتھارٹی لائسنس یافتہ
✅ لیب ٹیسٹنگ کے ذریعے معیار کی جانچ
✅ پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری

WhatsApp: 03009284264
Pakistan

آئیے مل کر بنائیں ملاوٹ سے پاک پاکستان!ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ دیسی گھی مکھن اور ڈیری پروڈکٹس کی خریداری کرنے سے پہلے ک...
15/09/2026

آئیے مل کر بنائیں ملاوٹ سے پاک پاکستان!

ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ دیسی گھی مکھن اور ڈیری پروڈکٹس کی خریداری کرنے سے پہلے کن چیزوں کو دیکھ کر ہم اپنے رقم کو ضائع اور صحت کو خراب ہونے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

مکھن کی معیاری خریداری:

مکھن کی خریداری کرنے سے پہلے یہ تسلی کر لیں کہ یہ مکھن پیسچرائز دودھ سے بنایا گیا ہے یا کچے دودھ کی کریم سے۔ اس کی تصدیق آپ کسی بھی لیبارٹری سے مائیکروبالوجیکل ٹیسٹ کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں۔

دیسی گھی کی خریداری اور پیورٹی ٹیسٹ:

دیسی گھی کی معیاری خریداری کرنے کے لیے RM (Reichert-Meissl) value لیبارٹری سے کروایا جاتا ہے۔
پاکستان کے ادارے punjab pure food regulation specification کے مطابق RM value کم سے کم 26 ہو تو دیسی گھی بغیر کسی ملاوٹ کے خالص ہے۔ اگر دیسی گھی میں پام آئیل یا کوئ اور ملاوٹ ہو تو RM value
26 سے کم آتی جاۓ گی۔ آپ اس لیب ٹیسٹ کو ہر دیسی گھی کی خریداری سے پہلے طلب کر سکتے ہیں۔ اورہر Batch کا ٹیسٹ کروا کر اس کی پیورٹی /خالص ہونے کی تسلی کی جا سکتی ہے۔ RM value test پوری دنیا خصوصأ ترقی یافتہ ممالک میں پیورٹی چیک کرنے کا پیمانہ ہے۔
ہم ڈیری سیکٹر میں بھرپور طریقے سے ریسرچ و آگاہی پروگرام متعارف کروا رہے ہیں۔ تاکہ ملاوٹ / فراڈ کا اپنے ملک پاکستان سے خاتمہ کیا جا سکے۔ اورکسٹمرز کا خریداری پر اعتماد ہو اور ہم جو اپنی توانائ کسٹمرز کی یقین دہانی میں استعمال کرتے ہیں اسکو بچا کر پروڈکشن اورریسرچ پر استعمال کریں جس سے ہمارا اور ہمارے ملک کا فائدہ ہو۔ ان شاءﷲ

All Rights reserved to
Hadi's Dairy Products

WhatsApp 0300 9284264

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi's Dairy Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi's Dairy Products:

Shortcuts

Share

Category