23/07/2025
⚖️ عوامی مفاد میں اہم اعلان ⚖️
"سود اور قسطوں کے جال میں پھنسے غریب عوام کے لیے قانونی مدد!"
پاکستان میں لاکھوں غریب افراد روز قسطوں کے نام پر دھوکہ کھا رہے ہیں۔
بازار میں ایک چیز کی قیمت اگر 50,000 ہو تو قسطوں پر وہی چیز 100,000 سے بھی زیادہ میں دی جا رہی ہے، اور پھر وقت پر قسط نہ دینے پر دھمکیاں، بدتمیزی، اور ذلت الگ۔
کیا آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا:
❌ قسطوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے؟
❌ غیر منصفانہ معاہدے میں پھنسا ہوا ہے؟
❌ سود (Interest) کے چکر میں گھر، کاروبار یا عزت گنوا چکا ہے؟
تو سن لیں!
📌 پنجاب میں "سود پر نجی قرضوں کی ممانعت کا قانون 2022" نافذ ہے۔
📌 اس قانون کے تحت سود لینا، دینا، یا اس کی بنیاد پر دھمکی دینا قابل سزا جرم ہے۔
📌 سود خوروں کو 10 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
ہم ایسے تمام متاثرہ افراد کو مکمل قانونی رہنمائی اور عدالتی مدد فراہم کر رہے ہیں۔
اگر آپ کا استحصال ہوا ہے تو ابھی رابطہ کریں!
📞 Contact (WhatsApp only): +92 300 6285869
👨⚖️ Jehanzaib Azam Advocate
Sandhu & Sandhu Law Firm, Gujrat
Opposite GPO, Gujrat
🛑 خاموش نہ رہیں – اپنی آواز بلند کریں!
⚖️ ہم آپ کو انصاف دلوانے کے لیے ہر قانونی راستہ اپنائیں گے۔
ا