Punjab Foods

Punjab  Foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Foods, Business service, Gujrat.

Nation Food
05/02/2025

Nation Food

Nation Food Gujrt🥰
05/02/2025

Nation Food
Gujrt🥰

05/02/2025
تفصیل واٹس ایپ فون نمبر 03459152898Azeem khanہمارے پاس اعلی کوالٹی کا ڈرائی فروٹ دستیاب ہے ہول سیل پر  جو بھائی بھی لینا...
05/02/2025

تفصیل واٹس ایپ فون نمبر
03459152898
Azeem khan
ہمارے پاس اعلی کوالٹی کا ڈرائی فروٹ دستیاب ہے ہول سیل پر جو بھائی بھی لینا چاہتا ہے رابطہ کرلیں ڈیلیوری آل پاکستان 🚚🚛🚝
پیمنٹ آن ڈیلیوری
03459152898
Azeem khan
Nation Food

04/02/2025 بروز منگل مرچ منڈی کنری کی صورتحال-ہائبرڈ🌶️سپر👌کوالٹی  23550ہائبرڈ🌶️𝟏 نمبر 22500 سے 23450ہائبرڈ🌶️𝟐 نمبر 21000...
05/02/2025

04/02/2025 بروز منگل مرچ منڈی کنری کی صورتحال-

ہائبرڈ🌶️سپر👌کوالٹی 23550
ہائبرڈ🌶️𝟏 نمبر 22500 سے 23450
ہائبرڈ🌶️𝟐 نمبر 21000 سے 22480
ہائبرڈ🌶️𝟑 نمبر 17000 سے 20990
ہائبرڈ🌶️4 نمبر 14000 سے 16950

لونگی🫑سپر کوالٹی عدم دستیاب
لونگی🫑𝟏 نمبر کوالٹی 28150
لونگی🫑𝟐 نمبر کوالٹی 25000
لونگی🫑𝟑 نمبر کوالٹی 21000

رچ اسٹار لونگی🫑+🌶️=𝟏 نمبر کوالٹی 25300

آج مرچ منڈی کنری میں اندازے کے مطابق تقریبا 4000 کے قریب بوریوں کی آمد ہوئی۔ ہائبرڈ🌶️مرچ کی 3300 بوریاں، لونگی🫑مرچ کی 400 بوریاں اور رچ اسٹار کی 300 بوریوں کی آمد ہوئی۔ کنری وگردونواح میں موسم قدرے بہتر ہو چکا ہے، سردی کی شدت میں واضح کمی آچکی ہے، دھوپ کا دورانیہ بڑھ چکا ہے، ایسے موسم میں مرچ کو آسانی سے خشک کیا جا سکتا ہے لہذا کاشتکار حضرات مال کو اچھی طرح سے خشک کرنے کی حکمت عملی اپنائیں تاکہ مرچ کی قیمت اچھی مل سکے۔ رواں سیزن مرچ منڈی کنری میں سپر کوالٹی کی مرچ وافر مقدار میں اب تک نہ ہونے کے برابر ہے، کاشتکاروں کو چاہئے کہ سرخ مرچ کو بہتر طریقہ کار سے خشک کرنے کے لئے سولر ٹنل ڈرائیر کا استعمال کریں جوکہ سورج کی قدرتی روشنی کا استعمال کر کے مرچ کو خشک کرنے کا واحد سستا ترین طریقہ ہے، سولر ٹنل ڈرائیر کو بنوانے کے لئے کاشتکار حضرات براہ راست ہم سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share