09/07/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یا علی مدد
30 محرم الحرام، شہادتِ بی بی سکینہ بنتِ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ہم سبیلِ امام حسین علیہ السلام کا اہتمام کر رہے ہیں۔
یہ عظیم نیکی کی خدمت ایک خاص انسان، برادر بلال کی کوشش سے انجام پا رہی ہے، جو کہ سماعت سے محروم ہیں۔ ان کی یہ قربانی اور جذبہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کارِ خیر میں دل کھول کر تعاون کریں۔ جو بھی عزادار بھائی یا بہن نذر و نیاز دینا چاہتے ہیں، براہِ کرم درج ذیل نمبر پر ایزی پیسہ کے ذریعے اپنی رقم بھیجیں:
📲 0318 9107180
اللہ اور مولا حسینؑ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں اور اس نیک کام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔
#30محرم