Gul communication Dinga

  • Home
  • Gul communication Dinga

Gul communication Dinga Solution resolution

07/12/2024

اپنے یوٹیلیٹی بلز ادا کریں Konnect App کے ذریعے اور حاصل کریں %25 کیش بیک!
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں: www.hbl.com/k

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

07/02/2024

الیکشن کمیشن نے 8300 پہ ایس ایم ایس سروس بحال کر دی۔۔سب لوگ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پہ بھیج کے اپنے ووٹ کا سیریل نمبر۔۔بلاک کوڈ اور انتخابی علاقہ دیکھ سکتے۔

04/01/2024
کم عمر ترین شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے، مسلح افواج نے راشد منہاس شہید نشان حید...
20/08/2023

کم عمر ترین شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے، مسلح افواج نے راشد منہاس شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

واضح رہے کہ پائلٹ آفیسر راشد منہاس نشان حیدر حاصل کرنے والوں میں سب سے کم عمر ہیں، راشد منہاس 20 اگست 1971 کو گوٹھ احمد شاہ سجاول میں شہید ہوئے۔

30/07/2023

“کربلا کے جانثاروں کو سلام...”

26/06/2023

‏بینک سروس کے مسائل اور موسم کی غیر یقینی صورتِ حال کے باعث بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام نے بقایا مستحق خواتین کو ملنے والی سہ ماہی رقم کل 27 جون سے کیمپ سائٹس کی بجائے پارٹنر بینکوں کے ریٹیلرز کے ذریعے ادا کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

24/04/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل میں قائم ڈائنامک رجسٹریشن سینٹرز عید کی تعطیلات کے باعث 21 سے 25 اپریل 2023 تک بند رہیں گے۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

15/04/2023

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل میں قائم ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر آنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس مندرجہ ذیل ضروری دستاویزات موجود ہیں:
۔ شناختی کارڈ
۔ بچوں کا نادرا 'ب' فارم
۔ گھرانے کا بجلی یا گیس کا بِل (اگر موجودہے)

15/04/2023

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر ان گھرانوں کا سروے کیا جا رہا ہے جن کا ابھی تک سروے نہیں ہوا یا پہلے سے سروے شدہ گھرانے سروے میں خاندان کی معلومات میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ گزشتہ 2 سال سے نااہل گھرانوں کو اور گزشتہ 3 سال سے کفالت پروگرام کے لئے اہل گھرانوں کو دوبارہ سروے کے لئے 8171 سے ایس ایم ایس کے ذریعےسنٹرز پر بلایا جا رہا ہے۔

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923456924569

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul communication Dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gul communication Dinga:

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share