Almadina comishon shop harappa City

Almadina comishon shop harappa City HARPPA CITY

01/04/2026

صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ کے خاتمے کا عندیہ دینے پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔

رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 103 ڈالر پر آگئی۔

امریکی خام تیل بھی 3 ڈالر کمی کے ساتھ 101 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے
PML(N) Pakistan Cricket Team ARY News

(آلو کے کاشتکاروں کیلے امید کی کرن )وفاقی حکومت بہت جلد NLC کو آلو کی ایکسپورٹ کے لیے ایک ٹینڈر جاری کرنے جا رہی ہے جو پ...
03/02/2026

(آلو کے کاشتکاروں کیلے امید کی کرن )وفاقی حکومت بہت جلد NLC کو آلو کی ایکسپورٹ کے لیے ایک ٹینڈر جاری کرنے جا رہی ہے جو پنجاب سے آلو بغیر گاڑی بدلے ڈائریکٹ تاجکستان( باراستہ ایران) تک جائے گا کرایا جو اس وقت 28 لاکھ کے قریب ہے اس کو 18 لاکھ تک لایا جائے گا اور سفر کا دورانیہ جو اس وقت 25 دن کا ہے اس کو 12 دن پر لایا جائے گا۔۔ اس سلسلہ میں چیف اف ارمی سٹاف نے خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے این ایل سی کے سربراہ کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔۔ 18 لاکھ سے اوپر کے اضافی اخراجات ہو سکتا ہے وفاقی حکومت ادا کرے انے والے ہفتے میں تمام تفصیلات سامنے اجائیں گی ۔۔ اگر آلو کی ایکسپورٹ کے تمام معاملات این ایل سی کے ساتھ طے پا گئے تو انے والے دنوں میں آلو کی ایکسپورٹ میں تیزی اور ریٹ میں بہتری نظر ائے گی۔۔

کراچی ۔۔۔پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس میں اہم ملاقاتپاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے صدر  و سینئر ممبر جنید ماگڈا، ...
29/01/2026

کراچی ۔۔۔پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس میں اہم ملاقات

پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے صدر و سینئر ممبر جنید ماگڈا، ڈائریکٹر پاک افغان جوائنٹ چمبر حاجی عبدالغفار، اور سینئر ممبر حاجی کفایت اللہ سے کراچی میں واقع پاک افغان جوائنٹ چیمبر آفس میں گریس ایمبیسیڈر روبینہ (مارکو پولو) اور ایمبیسیڈر ازبکستان نے ملاقات کی
ملاقات میں پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کے فروغ، باہمی تعاون اور تاجروں کے لیے ویزہ سہولیات میں آسانی پر گفتگو کی گئی اس موقع پر معروف صحافی دلبر خان اور حبیب اللہ (ڈی ایم سی) بھی موجود تھے
شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ویزہ سہولیات اور تجارتی روابط میں بہتری سے خطے میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

پاکستان کسان مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر کی جام کمال وفاقی وزیر تجارت کے ساتھ آلو کی ایکسپورٹ پر تبادلہ خیال کیا۔وفاقی و...
28/01/2026

پاکستان کسان مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر کی جام کمال وفاقی وزیر تجارت کے ساتھ آلو کی ایکسپورٹ پر تبادلہ خیال کیا۔وفاقی وزیر تجارت نے یقین دلایا کہ نئی منڈیوں کی تلاش کی جا رہی ہے اور برآمدات کو بہتر بنانے اور کسانوں کے مسائل حل کرنے پر اپنی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔چوھدری صلاح الدین مرکزی رہنما پاکستان کسان اتحاد ،شہزادہ نوید جدون بھی موجود تھے۔

28/01/2026
28/01/2026

مہنگائی کا طوفان تو آنا ہے کیونکہ حکومت وقت نے ایکسپورٹ بند باڈر بند پاکستان کی80 فیصد ایکسپوٹ افغانستان کے راستے ہوتی ہے پاکستان کی معیشت تباہ زراعت تباہ ہوگئی ہے حکومت پاکستان کو سنجیدگی سوچنا ہوگا 🥔 آلو کی تجارت بند = کسان کی تباہی
زراعت تباہ = پاکستان کی معیشت تباہ!
بارڈر کھولو، برآمدات بحال کرو!
کسان خوشحال = پاکستان خوشحال




16/05/2025

اسلام علیکم محترم آڑھتی صاحبان اپنے زمیندار حضرات کو اطلاع کر دیں آلو کی بولی 31/5/2025 تک ہو گی اس تاریخ تک آلو اوکاڑہ منڈ ی لے آئیں اس تاریخ کے بعد کوئی بھی لوڈنگ والے حضرات نے آلو نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے کوشش کریں اس تا ریخ سے پہلے آلو منگوا لیں جزاک اللہ اللہ آسانی فرمائیں
SAHIWAL ❤️ ساہیوالPunjab Kay Log

Address

Harappa

Telephone

+923051452680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almadina comishon shop harappa City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share