ایم شریف آئرن مرچنٹ اینڈ سینٹری سٹور

ایم شریف آئرن مرچنٹ اینڈ سینٹری سٹور هارڈ وئیر اور سینیٹری کا سامان بازار سے بارعایت خرید فر

تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا کے زیرِ اہتمام درسِ عرفانُ القرآن کی نشست کا انعقاد حویلی لکھا:  علامہ منہاج الدین قادری ن...
21/02/2026

تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا کے زیرِ اہتمام درسِ عرفانُ القرآن کی نشست کا انعقاد

حویلی لکھا: علامہ منہاج الدین قادری نے درسِ عرفانُ القرآن کی بابرکت نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآنِ مجید محض تلاوت یا ثواب حاصل کرنے کی کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جس کا اصل مقصد انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کی اصلاح ہے۔ اگر ہم اپنی ذاتی، خاندانی، معاشرتی اور قومی زندگی کو قرآن کے اصولوں کے مطابق ڈھال لیں تو معاشرہ امن، عدل اور اخوت کا گہوارہ بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو بالخصوص قرآن فہمی کی طرف متوجہ کرنے کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ یہی نسل مستقبل کی معمار ہے۔ اگر نوجوان قرآن کے پیغام کو سمجھ کر اسے اپنی عملی زندگی کا حصہ بنا لیں تو ایک صالح، باکردار اور مضبوط قوم کی تشکیل ممکن ہے۔ دروسِ عرفانُ القرآن کا مقصد معاشرے میں فکری و روحانی بیداری پیدا کرنا اور لوگوں کو فہمِ قرآن سے آراستہ کرنا ہے۔ انہوں نے کارکنان اور منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس عظیم علمی و روحانی پروگرام کے کامیاب انعقاد کے ذریعے حق ادا کر دیا ہے۔
نشست میں منہاج القرآن علماء کونسل، پاکستان عوامی تحریک، منہاج القرآن یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور منہاج القرآن ویمن لیگ کے عہدیداران، رفقاء اور کارکنان سمیت کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔
حویلی لکھا کی تاریخ میں دروسِ عرفانُ القرآن کی اس نشست میں شرکاء کی غیر معمولی تعداد کے باعث ہال مکمل طور پر بھر گیا جبکہ متعدد مرد و خواتین کو ہال سے باہر بیٹھ کر خطاب سننا پڑا۔ پروگرام کے اختتام پر ملک و ملت کی سلامتی، استحکام اور امتِ مسلمہ کی فلاح کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

گھروں اور دفاتر کے لئے بہترین سرامکس دستیاب ہے
28/01/2026

گھروں اور دفاتر کے لئے بہترین سرامکس دستیاب ہے

30 گیلن گیزر ٹو ان ونگیس + بجلی
26/01/2026

30 گیلن گیزر
ٹو ان ون
گیس + بجلی

10/01/2026

سردیوں کی اہم ضرورت

گھر بیٹھے منگوانے کے لئے رابطہ کریں

انسٹینٹ الیکٹرک گیزر اور گیس گیزر دستیاب ہیں
15/11/2025

انسٹینٹ الیکٹرک گیزر اور گیس گیزر دستیاب ہیں

11/11/2025

الیکڑک گیزر ۔ گیس گیزر نئے خریدنے کے لئے اور مرمت کروانے کے لئے تشریف لائیں

06/11/2025

سردیوں کی اہم ضرورت الیکٹرک واٹر ہیٹر دستیاب ہے
03347866548

سوپ ڈش
06/09/2025

سوپ ڈش

سینیٹری اور ہارڈوئیر کا سامان خریدنے کے لئے تشریف لائیں
29/05/2025

سینیٹری اور ہارڈوئیر کا سامان خریدنے کے لئے تشریف لائیں

لوہے کے پائپ کا بہترین اور مضبوط سٹول
06/05/2025

لوہے کے پائپ کا بہترین اور مضبوط سٹول

Address

منور شہید روڈ بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1
Haveli
56020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایم شریف آئرن مرچنٹ اینڈ سینٹری سٹور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share