13/06/2026
نیو تعمیر شدہ کیٹل / مویشی فارم جوکہ و ئیر ھاؤس یا سٹور کیلئے بھی استعمال ھوسکتاھےمناسب کرایہ پر دستیاب ھے
30 کنال ایریا پر چاردیواری 8 پختہ کمرے کچن اٹیچ باتھ روم دو ھیوی گیٹ سٹیل شیڈ کورڈ ایریا ڈیڑھ کنال جس کی لمبائی 200 فیٹ اور چوڑائی 33 فیٹ ھے شیڈ کے نیچے پختہ فرش اور جانوروں کے چارے کی جگہ بنی ھوئی ھے ٹرک تک اندر جاسکتا ھے پانی کا اپنا بور اور بجلی کا اپنا ٹرانسفارمر موجود ھے پیشاور اسلام اباد موٹروے کے چھچھ انٹر چینج سے صرف 7 کلو میٹر اور غازی انٹرچینج سے صرف 5 کلو میٹر کے فاصلے پر ھے جب تربیلاڈیم ٹوپی صوابی ھری پور سے صرف 30 منٹ اسلام اباد راول پنڈی اٹک ایبٹ اباد مانسہرہ مردان نوشہرہ سے صرف ایک گھنٹے کے فاصلے پر ھے غازی بروتھا نہر کے بالکل ساتھ ھونے کی وجہ سے بھت خوبصورت منظر کیٹل فارم کیساتھ منسلک ھے
نوٹ
کیٹل فارم کے ساتھ 70 کنال پانی والی زمین سالانہ ٹھیکے پر مل سکتی ھے جس پر 30 کنال مالٹے کا پھل دار باغ بھی ھے
رابطہ فون نمبر
03005258117 Javed Khan (Owner)