Dani Fx

Call

Dani Fx Ecommerce

18/02/2024
15/02/2024

What is Forex complete video

18/12/2023

کافی دوست کہتے ہیں کہ فیس بک پر لکھنا ایویں ای فضول ہے، کوئی پڑھتا ہی نہیں کسی کے پاس ٹائم ہی نہیں ہوتا لیکن میں کہتا ہوں لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں۔ کچھ پڑھ کر ری ایکٹ یا کومنٹ کر دیتے ہیں لیکن کچھ لوگ خاموش طبیعت کے مالک ہوتے ہیں وہ ری ایکٹس کومنٹس کیے بغیر پڑھ کر آگے نکل جاتے ہیں۔
دونوں کو سر آنکھوں پر سجانے کا ہنر تو نہیں آتا لیکن کوشش ضرور کی جاسکتی ہے۔گزارش ہے کہ آج وہ لوگ حاضری لگائیں جو ہماری پوسٹ پڑھتے ہیں ویسے تو ری ایکٹس کومنٹس سے پتا چل ہی جاتا ہے لیکن آج میں اس پوسٹ پر سب کو ایک ساتھ دیکھنا چاہتا ہوں اور وہ دوست بھی حاضری لگا کر شرف بخشیں جو صرف پڑھ کر ہی اگے نکل جاتے ہیں تاکہ دل کو تسلی ہو جائے کہ کہیں نہ کہیں تو پڑھا جا رہا ہے۔“

Address

Hazro
34440

Telephone

+923089720877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dani Fx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share