Chhach Business ideas کاروباری مشورے

Chhach Business ideas کاروباری مشورے New business ki search karo

دوستو آج پلاسٹک کے دروازوں کا رواج ہے جو سستے داموں فروخت ہوتے ہیں بڑا فائدہ یہ ہے کہ وہ بارش سے متاثرہ نہیں ہوتے اور اچ...
26/08/2020

دوستو آج پلاسٹک کے دروازوں کا رواج ہے جو سستے داموں فروخت ہوتے ہیں بڑا فائدہ یہ ہے کہ وہ بارش سے متاثرہ نہیں ہوتے اور اچھے ڈیزائن میں مل جاتے ہیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں

اسلام علیکم دوستو  چھچھ  میں زیتون کا پھل کاشت کیا جاسکتا  ہے یہ بہت منافع بخش ہے اور صحت کے لئے مفید ہے  کم رقبہ پر کاش...
12/08/2020

اسلام علیکم دوستو چھچھ میں زیتون کا پھل کاشت کیا جاسکتا ہے یہ بہت منافع بخش ہے اور صحت کے لئے مفید ہے کم رقبہ پر کاشت کر کہ زیادہ پیداوار حاصل کیا جاسکتا ہے اس پوسٹ کو شیر کرو اور ہمارے پیج کو لائک کرو شکریہ

نیلام گھر کا کاروبار بہتر ہے نیلام گھر میں آپکو اچھا سامان سستا ملتا ہے خاص طور پر گھریلو سامان سستا ملتا ہے
30/07/2020

نیلام گھر کا کاروبار بہتر ہے نیلام گھر میں آپکو اچھا سامان سستا ملتا ہے خاص طور پر گھریلو سامان سستا ملتا ہے

کباڑ کے کاروبار کو ہم حقیر نظر سے دیکھتے ہیں مگر یہ نہیں جانتے چھچھ میں سالانہ  8  کڑور کا کباڑ کا کاروبار ہوتا ہے یہ کا...
14/06/2020

کباڑ کے کاروبار کو ہم حقیر نظر سے دیکھتے ہیں مگر یہ نہیں جانتے چھچھ میں سالانہ 8 کڑور کا کباڑ کا کاروبار ہوتا ہے یہ کاروبار %80 کباڑ کا کاروبار پختونوں کے پاس ہے جو سالانہ 6 کڑور چھچھ سے کما رہے ہیں اکثر لوگ قیمتی اشیا اونے پونے داموں میں فروخت کر دیتے ہیں خاص طور پر نشئی طبقہ بھی فروخت کر دیتے ہیں جسے کافی فائدہ ملتا ہے اکثر باہر سے آئے لوگ اکثر اشیا کو تھورا سا استمال کر کے فروخت کردیتے ہیں آپ اپنی رائے دیں

میرے دوست ناصر نے بطخوں کا فارم بنایا ہے یہ کاروبار کیسا ہے  رنگ برنگی بطخیں فارم میں دیکھنے کو ملی فارم میں 5مرلے کا تا...
10/06/2020

میرے دوست ناصر نے بطخوں کا فارم بنایا ہے یہ کاروبار کیسا ہے رنگ برنگی بطخیں فارم میں دیکھنے کو ملی فارم میں 5مرلے کا تالاب بھی ہے یہ بہت منافع بخش کاروبار اپنی رائے دیں کیا میرے دوست نے ٹھیک فیصلہ کیا ہے

انار چھچھ میں کاشت ہو سکتا ہے مٹی اور موسم مناسب ہے
22/05/2020

انار چھچھ میں کاشت ہو سکتا ہے مٹی اور موسم مناسب ہے

ہماری پیاری وادی چھچھ انگور ناشپاتی فالسہ  سٹوبری  ملٹا کینو زیتون  کاشت کرکے کافی منافع کمایا جاسکتا ہے ہمارے چھچھ کی م...
21/05/2020

ہماری پیاری وادی چھچھ انگور ناشپاتی فالسہ سٹوبری ملٹا کینو زیتون کاشت کرکے کافی منافع کمایا جاسکتا ہے ہمارے چھچھ کی مٹی زرخیز ہے

16/03/2020

ایسا کون سا کاروبار ہے جو دوسرے علاقوں میں ہے مگر چھچھ میں نہیں

16/03/2020

سٹوبری امرود انار انگور فالسے یہ پھل چھچھ میں کاشت ہو سکتے ہیں

29/02/2020

کیا آپ میں سے کوئی رنگ برنگی پرندوں کا کاروبار کرتا ہے

Address

ضیا الحق روڈ حضرو پا کستان
Hazro
4340

Telephone

+923125338956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chhach Business ideas کاروباری مشورے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share