FBR Tax Consultant

FBR Tax Consultant FBR Tax Consultant provides all kinds of facilities to all individuals including filer and all types

ابھی فائلر بنیں اور اضافی ٹیکس سے چھٹکارا حاصل کریں فائلر بننے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابط کریں شکریہ 03002525269س...
31/05/2025

ابھی فائلر بنیں اور اضافی ٹیکس سے چھٹکارا حاصل کریں فائلر بننے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابط کریں شکریہ
03002525269
سید مدثر گیلانی ایڈووکیٹ
ٹیکس کنسلٹنٹ
ٹیکس ایش سرٹیفکیٹ
ایلیٹ ٹیکس ایسوسی ایشن(راولپنڈی)
انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ اینڈ ٹیکس ایشن (اسلام آباد)

بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔تفصیلات کے مطابق بجٹ 2025 کی ...
31/05/2025

بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ 2025 کی تیاریاں جاری ہے اور اگلے مالی سال میں پاکستانی حکومت ریونیو بڑھانے کے لیے نان فائلرز پر بینک سے کیش نکالنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کو دوگنا کرنے اور مالیاتی لین دین پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔

نئی تجویز بینکوں سے 50,000 روپے یا اس سے زیادہ رقم نکالنے والے افراد کو براہ راست متاثر کرے گی، جس کا مقصد 15 سے 20 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنا ہے۔

اس وقت نان فائلرز سے ایک دن میں 50 ہزار روپے سے زائد رقم بینک سے نکالنے پر 0.6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔

نئی تجویز کے تحت اس شرح کو 1.2 فیصد تک دگنا کیا جا سکتا ہے، یعنی 1 لاکھ روپے نکالنے پر نان فائلر کو 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

اس تجویز کے تحت اب نہ صرف بینک کاؤنٹر سے نکلوانے والی رقم بلکہ اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز کے ذریعے نکلوانے والی رقم پر بھی نیا شرح ٹیکس لاگو ہوگا، بشرطیہ کہ وہ یومیہ حد سے تجاوز کرے۔
ابھی فائلر بنیں اور اضافی ٹیکس سے چھٹکارا حاصل کریں فائلر بننے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابط کریں شکریہ
03002525269
سید مدثر گیلانی ایڈووکیٹ
ٹیکس کنسلٹنٹ
ٹیکس ایش سرٹیفکیٹ
ایلیٹ ٹیکس ایسوسی ایشن(راولپنڈی)
انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ اینڈ ٹیکس ایشن (اسلام آباد)

کیا آپ بھی زیادہ ٹیکس کی وجہ سے پریشان ہیں تو آج ہی گھر بیٹھے فائلر بنیں اور ٹیکس میں چھوٹ حاصل کریں سید مدثر گیلانی ایڈ...
20/01/2025

کیا آپ بھی زیادہ ٹیکس کی وجہ سے پریشان ہیں
تو آج ہی گھر بیٹھے فائلر بنیں اور ٹیکس میں چھوٹ حاصل کریں
سید مدثر گیلانی ایڈووکیٹ
ٹیکس کنسلٹنٹ

Address

Mohallah Syedan Wala
Hujra
56170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FBR Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share