Muhammad Kashif Memon

Muhammad Kashif Memon Entrepreneur
Businessman
Business Coach

11/04/2026

The whole world is happy with the ceasefire between Iran and the United States, but only two countries are sad and crying.
1. India
2. Israel








10/04/2026

اس وقت وائٹ ہاؤس سے لیکر بکنگھم پیلس سے لیکر کریملن سے لیکر ژونگنان ہائی تک۔ پوری دنیا میں ایک ہزار سے زائد ٹی وی اور ڈیجیٹل چینل ایک سو سے زیادہ زبانوں میں ایک ہی بات کر رہے ہیں:
🇵🇰 پاکستان 🇵🇰
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ






سوال یہ ہے کہ اگر 80 روپے کی گنجائش تھی تو پہلی دفعہ ریٹ بڑھاتے ہوئے اس کی گنجائش کو اویل کیوں نہیں کیا گیا اور کم ریٹ ک...
04/04/2026

سوال یہ ہے کہ اگر 80 روپے کی گنجائش تھی تو پہلی دفعہ ریٹ بڑھاتے ہوئے اس کی گنجائش کو اویل کیوں نہیں کیا گیا اور کم ریٹ کیوں نہیں بڑھایا گیا؟
یہ سب کہانی بازوں کی اپنی کہانیاں ہیں پاکستانیوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ اج کے دن کا پریشر ہے جس نے 80 روپے فی لیٹر کم کروایا چڑھ کے رہیں اور اس پریشر کو دبا کے رکھیں جب تک کہ پیٹرول واپس نہیں آ جاتا اپنی پرانی قیمت پر۔






02/04/2026
02/04/2026
15/03/2026

یا اللّٰہ پیارے آقا ﷺ کے صدقے میرے راجہ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھنا۔

10/03/2026

مشکِ تر سے معطر ہیں میرے مولا علی
تجلیات کا محور ہیں میرے مولا علی

کہا نبی نے اَنّتَّ اَخِّی ہے کس کے لیے
بنے جو نفسِ پیمبر ہیں میرے مولا علی

ہیں شہر علم محمد علی ہیں دروازہ
نبی کے علم کا مظہر ہیں میرے مولا علی



07/03/2026

ایک شاندار فیصلہ

ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے آبنائے ہرمز کو امریکہ اور اسرائیل کے علاوہ پوری دنیا کے لیے کھول دیا ہے کیونکہ انہوں نے مذاکرات کے بہانے ایران پر حملہ کیا۔ ہم نہیں چاہتے کہ تیل کی قیمتیں بڑھیں اور غریب ممالک کے کروڑوں لوگ اس کا شکار ہوں۔ کیا فیصلہ ہے۔ حکومت تیل کی قیمت میں 55 روپے اضافے کا غیر قانونی حکم فوری واپس لے۔
اسے حقیقی لیڈر کہا جاتا ہے۔



Address

Hyderabad Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Kashif Memon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Kashif Memon:

Share