27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
میری جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ❤️
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن ہم سب کی زندگیوں میں خوشیاں، کامیابیاں، علم، محبت اور آسانیاں لے کر آئے۔ عید ہمیں قربانی، صبر، محبت اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔
دعا ہے کہ ہمارے تمام طلبہ علم میں ترقی کریں، اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کریں اور زندگی میں کامیاب انسان بنیں 📚✨
اپنے بچوں کو تعلیم کے ساتھ اچھی تربیت بھی دیں کیونکہ یہی روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
Eid Mubarak from Learn with Aqeel 🌙📚
**پڑھے گا سندھ، بڑھے گا سندھ
STEM Education Pakistan
Hashtags