ملَن میرج سنٹر

ملَن میرج سنٹر ملَن میرج سنٹر 💍 | بائی پاس اقبال نگر، ساہیوال
جہاں ہر رشتہ محبت اور اعتماد سے جڑتا ہے۔ ✨

06/04/2026
آج کے دور میں، جہاں سوشل میڈیا رائے عامہ کو بہت تیزی سے متاثر کرتا ہے، ضروری ہے کہ ہم کسی بھی معاملے کو سمجھداری اور انص...
06/04/2026

آج کے دور میں، جہاں سوشل میڈیا رائے عامہ کو بہت تیزی سے متاثر کرتا ہے، ضروری ہے کہ ہم کسی بھی معاملے کو سمجھداری اور انصاف کے ساتھ دیکھیں، نہ کہ فوراً کوئی فیصلہ قائم کر لیں۔

میں ذاتی طور پر میان چنوں کے ٹریفک پولیس افسر ASI محمد یوسف کو جانتا ہوں۔ وہ ایک نہایت شریف، نرم مزاج اور پیشہ ور انسان ہیں۔ میں نے خود کئی بار دیکھا ہے کہ وہ چالان کرنے سے پہلے لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا کام کرتے ہیں۔ اگر کوئی غریب ہو تو اپنی استطاعت کے مطابق رعایت بھی دیتے ہیں، حتیٰ کہ 2000 کے چالان کو کم کر کے 200 تک کر دیتے ہیں۔ آخرکار وہ بھی اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہوتے ہیں۔
ان کے خلاف پروپیگنڈا کرنا یا ویڈیوز بنا کر یہ تاثر دینا کہ وہ ناجائز چالان کرتے ہیں، بالکل غلط ہے۔ وائرل ویڈیو میں بھی صاف نظر آتا ہے کہ وہ نہایت تحمل اور سکون کے ساتھ کھڑے ہیں اور ویڈیو بنانے والے کی بات سن رہے ہیں، کسی قسم کا ردعمل نہیں دے رہے۔ اس سے ان کے صبر اور شرافت کا اندازہ ہوتا ہے۔
آج کل لوگ اپنی غلطی نہیں دیکھتے، بس موبائل نکال کر ویڈیو بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ جو ویڈیو بناتا ہے اسے سچا سمجھ لیا جاتا ہے اور جس کی ویڈیو بنائی جا رہی ہو اسے غلط۔ کیا یہی انصاف ہے؟
میری میان چنوں کے عوام اور ڈی پی او خانیوال سے گزارش ہے کہ محمد یوسف صاحب کو فوری طور پر ڈیوٹی پر بحال کیا جائے اور جھوٹے الزامات لگانے والوں اور بغیر اجازت ویڈیوز بنا کر کسی کی عزت خراب کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

ملَن میرج سنٹر 💍 | بائی پاس اقبال نگر، ساہیوالجہاں ہر رشتہ محبت اور اعتم
22/12/2025

ملَن میرج سنٹر 💍 | بائی پاس اقبال نگر، ساہیوال
جہاں ہر رشتہ محبت اور اعتم

Address

BYPASS IQBALNAGAR
Iqbalnagar
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملَن میرج سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share